Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ھے
تو پھر بھی میرا دل ھے، عقیدہ ھے، یقیں ھے
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ھے۔۔💔🥀💥

Prince-Ali-007
 

مجھ سے نفرت کی عجیب راہ نکالی اس نے 😔
ہستا بستا دل کر دیا خالی اس نے 😔
وہ میرے گھر کی روایت سے خوب واقف تھی 😔
جدائی مانگ لی بن کر سوالی اس نے😢😢😢

Prince-Ali-007
 

اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°❤
بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے❤

Prince-Ali-007
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم💔💔

Prince-Ali-007
 

تمہیں ضد ھے میرے ہمدم۔۔۔۔۔۔بچھر جاؤ اجازت ھے !!!!
اور اپنے سارے وعدوں سے ۔۔۔۔۔۔مکر جاؤ اجازت ھے!!!!!
ھمارے جب نہیں ہو تم ۔۔۔۔۔۔رہو جس کے ھمیں کیا غم
ادھر ٹھہرو آدھر ٹھہرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدھر جاؤ اجازت ھے
🥀💔🥀😔

Prince-Ali-007
 

*تیرے کردار سے مُجھے کیا غرض*
*مُجھ سے سوال میری نیّت کا ہو گا*💔

Good night
P  : Good 💔night .r1 - 
Prince-Ali-007
 

🎀نہ گلہ کیا ۔۔۔۔
نہ خفا ھوئے
یونہی راستے میں جدا ھوے🌺💔
🎀نہ تو بے وفا
نہ میں بے وفا
جو گزر گیا سو گزر گیا🌺💔

Prince-Ali-007
 

❣️غم زندگی سے فرار کیا
یہ سکون کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔اقرار کیا
❣️غم زندگی بھی ہے زندگی
جو نہیں خوشی ۔۔ تو نہ سہی
💔😔🥀

Indian Celebs image
P  : 💞آپ کا دکھ ہم سہ نہیں سکتے.💞 💞کیا کریں مجبور ہیں اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتے.💞 - 
Prince-Ali-007
 

بچھڑ جائیں گے ہم ، لیکن !
ہماری یاد کے جُگنو، تمہاری شب کے دامن میں
سِتارہ بن کے چمکیں گے
تُمہیں بے چین رکھیں گے۔۔
💔

Prince-Ali-007
 

ہمیں تو عہد الفت کو قیامت تک نبھانا ہے 💔
وہ رہتا ہے اگر ہم سے،،، بیزار بسمہ اللہ 💔
💞😔💞

Prince-Ali-007
 

زہر دیتا تو دنیا کی نظروں میں آ جاتا
واہ کمال کی سوچ تھی 💔 پیار کیا اور چھوڑ دیا
💞.j1💞

Prince-Ali-007
 

تیری باتوں میں ذکر اُس کا
میری باتوں میں ذکر تیرا 💔
عجب ھے عشق اپنا
نہ تو میرا نہ وہ تیرا💔
💞😔💞

Prince-Ali-007
 

یہ درد مٹ گیا تو پھر
یہ زخم سل گیا تو پھر؟
بچھڑ کے سوچت ھوں میں
تو پھر سے مل گیا تو پھر؟
یہ ٹھیک ھے کہ لوٹ کر
میرے ہی دل میں آؤ گے
مگر یہ سوچ لو ذرا۔۔۔۔۔۔
یہ دل بدل گیا تو پھر؟
🥀💞🥀

Prince-Ali-007
 

"امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی🥀
امانت راز کی بھی ہوتی ہے💞
اگر کوئی اپنے جذبات اور احساسات بیان کرے🔥
تو اس میں بھی خیانت نا کریں "🦋🔥🎀
💖🎀💖

Prince-Ali-007
 

روٹھ جانا تو صرف ایک بہانہ ہے، در حقیقت لوگ بیزار ہوتے ہیں -🥀💔

Sad Poetry image
P  : By 💔 Felling sad 😔💯 - 
اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا🦋
ھر بار اک عذاب سے دو چار کر گیا 💗
رستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص🦋
دل میں اتر کے ساری حدیں پار کرگیا💔
P  : اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا🦋 ھر بار اک عذاب سے دو چار کر گیا 💗 رستہ بدل - 
ہمیشہ مخلص رہیں ❤️
آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے 
مگر کردار اور رویئے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں..!💔💔💔
P  : ہمیشہ مخلص رہیں ❤️ آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے مگر کردار اور رویئے دائمی -