کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں 💔-
کبھی پسند نہ آئے فنی پوسٹ یا شاعری میری تو بتا دینا
ایساچماٹ پڑے گا کہ سب اچھا لگنے لگے گا😂😂حد ہے مفت پوسٹ پہ_بھی نخرے ۔😡
*سوچا تھا چار شادیاں کرونگا دو ماریں گی اور دو بچائیں گی*
*کل رات خواب دیکھا دو نے پکڑا ہوا تھا اور دو مار رہی تھیں😳😊*hahaha
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
روگ ایسے بھی___غم یار سے___لگ جاتے ہیں ۔!
در سے اُٹھتے ہیں___تو دیوار سے لگ جاتے ہیں !
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
جُرم بس اتنا ہے ۔۔۔۔!!😞
تجھ سے پیار کرتے ہیں۔۔۔۔ !!💔
کے مت رو ٹھا کرو مجھ سے😗
ان پڑھ سا ھوں أپ کےسواکحچھ ننہیں أتے
وعدے محبت کے محجھ کرنے ننہیں آتے
اک زند گی جب دل چاہیں مانگ لینا
جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا💔
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارض💔💯
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن
تُو کسی روز کٹہرے میں کھڑا ہو تو سہی۔۔۔۔!
تُو جو ہنستا ہے میرے اعصاب کی کمزوری پر
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی
💔
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی 💔
مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم.....!!!
اتنا درد نا دیا کر. اے زندگی
ہر کسی کے پاس ہمدرد نہیں ہوتا 💔 ❤️🥀❣️
باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی ”
چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بےتحاشہ مُجھے😔
بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں
ذرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں_____
وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت
اکیلی ذات کے لئے میں کائنات کیا مانگوں_____
اب وہ آن لائن آئے یا نہ آئے کوئی فرق نہیں پڑتا
اب وہ مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتا🥀💔
میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا صاحب
آج تجھے بھی اپنے دل سے نکال دیا 💔💔💔
تجھ سے بچھڑ کر اتنا فرق پڑا
تیرا گیا کچھ نہیں میرا رہا کچھ نہیں 💔
مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو
💔🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain