Damadam.pk
Prince-Ali-007's posts | Damadam

Prince-Ali-007's posts:

Prince-Ali-007
 

$٫٫کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ
•صــــاحب•
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"💔💯

Prince-Ali-007
 

:❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔*
♠️*♠️

Prince-Ali-007
 

صرف مسکرا دیجیے۔۔۔۔اور کہہ دیجیے ۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں
کیوں کہ کوئ بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا🥀💔😥

Prince-Ali-007
 

*آنسوؤں کا وزن تو نہیـــــں ہوتا، مگر بہت سے جذبات ان کے ساتھ بہہ جاتے ہیں----!!*
*کوشش کریں آپ کی وجہ سے کسی کی آنکھ میں آنسو نہ آئے----!!*💔

Prince-Ali-007
 

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔

Prince-Ali-007
 

💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔

Prince-Ali-007
 

🥰*محبت تو تم سے ہرکوئ کرےگا.*💝
🩸💕*کہاں سے لاؤگے تابیدار ہم جیسا 😊🔥😔😔💔💔

Prince-Ali-007
 

پُرانہ ہوگیا تھا اُس کا اور میرا رشتہ😔😓
پھر مجھے چھوڈ دیا گیا💔😔

Prince-Ali-007
 

وہ ہمیں چھوڑ کر خوش ہے تو شکائت کیسی 😏😊
اب اسے ہم خوش بھی نہ دیکھیں تو محبت کیسی 😒🤗

Prince-Ali-007
 

ہم ایک عمر سے واقف ہیں اب نہ سمجھاؤ
کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں ستم کیا ہے💔💔

Prince-Ali-007
 

*_کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے_*
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
*_کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں💔_*

Prince-Ali-007
 

. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔...

Prince-Ali-007
 

یاد آتی ہے تو نم ہو جاتی ہیں آنکھیں
کیا تصور میں ستانے کی قسم کھائی ہے تم نے

Prince-Ali-007
 

ایسے نگر میں لایا_______جہاں راستہ نہ تھا
پھر چھوڑ یوں گیا کے_____کوئی واسطہ نہ تھا
.j1

Prince-Ali-007
 

سر جہکا کر قبول کرلی ہر سزا 💔😔
بس قصور اتنا تہا کہ بے قصور تہے ہم

Prince-Ali-007
 

#میرے زخموں 💔کا علاج کچھ یوں کیا!
#مرہم بھی لگایا مگر خنجر 🗡️کی نوک سے!
‼️💔‼️

Prince-Ali-007
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔

Prince-Ali-007
 

✨بے قدری تو ہونی تھی
ہم ہر وقت میسر جو تھے🥀🖤💯

Prince-Ali-007
 

میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے ہو💔😭

Prince-Ali-007
 

*_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....*
*_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔*