اس سے کہنا کہ مرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے۔
ہم تری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے۔۔۔۔۔
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے
آگ لگا دیں گے اس محفل کو
جہاں ہمارے خلاف بغاوت ہو گی
"....رات بھر جلتا راھا یہ دل کسی کی یاد میں.
...سمجھ نیہں آتا درد پیار کرنے سے ھوتا ھے یا یاد کرنے سے...
خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا 😍
ساتھ جو ہیں وہ لاجواب ہیں 🔥
❤
❣️غم زندگی سے فرار کیا
یہ سکون کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔اقرار کیا
❣️غم زندگی بھی ہے زندگی
جو نہیں خوشی ۔۔ تو نہ سہی
🌟🦋💕🥀
m sab fan ki post lk karta hn comts nhi kiya
اک تیری نظر جو ساتھ دے میرا🌺
میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں.♥
کبھی بیٹھ میرے سامنے تجھے حال دل سنائیں ہم
تیرے بن کیسے تڑپتے ہیں یہ بھی تجھے بتلائیں ہم

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے💕
دیکھ ذکر تیرا ہے __ مگر نام چھپا رکھا ہے💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain