تھا کوئی جو میرے دل💔 کو زخم دے گیا 🌹🪴
زندگی بھر رونــے کی قسم دے گیا 🪴🌹
لاکھوں پھولوں میں ســے ایکـــ پھول چنا تھا میں نــے🌹🪴
جو کانٹوں ســے بھی گہرا زخم دے گیا 🪴🌹
زندگی_________ بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
زندگی_______ ایک ہی کپڑے کو سو دفع پہن کر گزاری جا سکتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
زندگی________ دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر بھی گزاری جا سکتی ھے۔۔۔۔۔
لیکن!!!!!!
زندگی________ عزت کے بغیر نہیں گزر سکتی💕
ہمیشہ اس شخص کو چنو۔۔۔۔۔جو آپ کی عزت کر سکے✨
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی .....
**************
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا !!
پتھروں سے پیار کیا نادان تھے ہم 💔
غلطی ہوئی ہم سے کیونکہ انجان تھے ہم 💔
آج جن کے پاس وقت نہیں ہم سے بات کرنے کا
کبھی ایسی شخص کی جان تھے ہم 💔💔💔
💞💞
اس کی محبت تھی جیسے اک ہوا کا جھونکا
وہ بدل گئے ایسے جیسے اک خواب تھا🍁
ہر بار مجھے چھوڑ گیا اضطراب میں
لوٹے گا کب_کبھی وہ بتا کر نہیں گیا❣️
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی ____مجھ کو ملا کر نہیں گیا 💔😔
الجھی شام کو الجھانے کی ضد نہ کرو۔
جو نہ ہو اپنا اسے اپنانے کی ضد نہ کرو۔
اس سمندر میں طوفان بہت ہے۔
اس کے ساحل پر گھر بنانے کی ضد نہ کرو۔
کون تھا وہ جس نے حال کیا یہ تیرا؟
کس کو اتنی آسانی سے میسر تھا تو۔۔💔
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ
مصروف زندگی میں جہاں بھی ہوں خیال تیرا ضرور آتا ہے
زمانہ بهی فدا ہو جائے ہم پر___!!
ہم فقط تمھارے ہی رہیں گے____!! ♥️🔥💔
A💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain