Damadam.pk
Prince-Shahzain-Ahmad's posts | Damadam

Prince-Shahzain-Ahmad's posts:

Prince-Shahzain-Ahmad
 

اذیتوں سے کہہ دو کُچھ رحم کریں دل پہ۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ ممکن ہے کہ اِس بار میں جینے سے مُکر جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💘💘💘💘💘💘💘💘💘

Digital Art image
P  : تمہیں جس سے محبت ھے ، تم اُس کی کھوج میں جانا ہمارے پاس مت آنا ، ہمیں تم سے - 
کہیں پر بھی رہیں ہم تُم 
مُحبت پھر مُحبت ھے
تُمہیں ہم یاد آئیں گے،ھمیں تُم یاد آؤ گے۔
P  : کہیں پر بھی رہیں ہم تُم مُحبت پھر مُحبت ھے تُمہیں ہم یاد آئیں گے،ھمیں تُم - 
Prince-Shahzain-Ahmad
 

اس دورِ مفلسی میں یارو ہم 🖤
خلوص بیچتے ہیں خرید لیجیے🥀

Prince-Shahzain-Ahmad
 

سزا بن جاتیں ہیں گزرے ہوئے وقت کی داستانیں 💐💐
نجانے کیوں کچھ دنوں کیلئے مہربان ہوتے ہیں لوگ 💐💐

Prince-Shahzain-Ahmad
 

اب نہیں مانگنا خیراتِ محبت تجھ سے٠۰۰!!
جا تیری خیر ھو ۔ ھم نے تیرا در چھوڑ دیا

Prince-Shahzain-Ahmad
 

دامن چھڑا کر ہمارے ہاتھ سے وہ گئے تو ہیں
راہ میں میں ہیں بہت خار ابھی ان کو پتہ نہیں
قاسمی

Prince-Shahzain-Ahmad
 

ہم تھے ، تم تھے اور کچھ جذبات بھی تو تھے ۔۔۔
ارے چھوڑو ، کچھ نہیں ، جذبات ہی تو تھے۔۔۔ 🥀

Prince-Shahzain-Ahmad
 

مجھ سے کہا گیا دنیا لکھو
میں نے اسکا نام لکھ دیا۔

بچا کر رکھا ہے خود کو تیری خاطر 
کوئی پیار سے دیکھے تو برا لگتا ہے
SH
P  : بچا کر رکھا ہے خود کو تیری خاطر کوئی پیار سے دیکھے تو برا لگتا ہے SH - 
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا انکو بیشک
پر جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے
P  : تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا انکو بیشک پر جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے - 
تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے
پھر کوئی بات ہوئی ہے کیا؟
P  : تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے پھر کوئی بات ہوئی ہے کیا؟ - 
Prince-Shahzain-Ahmad
 

دے گیا مات محبت میں گلے لگا کر ورنہ
میں نے اُس شخص سے تسخیر کہاں ہونا تھا

Prince-Shahzain-Ahmad
 

خوبصورت تھے کبھی۔۔۔ اب خوب سیرت بھی نہیں
رفتہ رفتہ خوبیاں سارا زمانہ کھا گیا۔۔۔۔🖤

Beautiful Nature image
P  : یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے لکھیں گے تیرے لیئے ہر - 
Beautiful Nature image
P  : ضروری ہے تصویر لینا بھی...!! آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا ࿐❥ - 
شب کا یہ حال ھے کہ تری یاد کے سوا
دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ہوتی ۔۔۔۔
P  : شب کا یہ حال ھے کہ تری یاد کے سوا دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ہوتی ۔۔۔۔ - 
Prince-Shahzain-Ahmad
 

تجھے آجکل کسی اور شخص کی چاہ ہے
تجھے اس وجہ سے ہم نظر نہیں آرہے۔۔۔۔

Indeed
Prince-Shahzain-Ahmad
 

کسی کے بات نہ کرنے سے ذیادہ
ان کا اہمیت نہ دینہ اور اگنور کرنا بہت درد دیتا ہے😥