مجھے یہ مت سکھائیں کہ انتظار کیا ہوتا ہے
اُس کی ایک آواز سننے کے لئے آج تک میں نے اپنا نمبر تبدیل نہیں کیا۔💔🥀
#_Faraz💔
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں.
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں
bara be reham mehboob mera nikla
zakhm bhar hi rahy thy
Fir aj dard dy gya 😓😓😓😓
Prince-Shahzain-Ahmad
: شاید یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا 🖤✨ خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے😴😴 اپنے -Ap ko dunya ki har khushi naseeb ho
Allah apki zindagi ma asani farmai
Allah apky pyaro ki umar daraz kary
May Allah bless you with health wealth and prosperity
Happy birthday 🎉
ہمیں یقین تھا تیرے پلٹ کے آنے کا
ہماری بات پہ لوگوں کا ہنسنا بنتا تھا
بہت سے ہاتھ مجھے تھامنے کو آئے تھے
تمہارا ہاتھ نہیں تھا، سو گرنا بنتا تھا 🖤
جن کی میں پہلی محبت تھا وہ کہتے ہوں گے
اوّل اوّل جسے چاہا وہ اَخیر آدمی تھا.
__🖤
خبر نہیں ابھی دُنیا کو میرے سانحے کی
🔥
سو اپنے آپ سے کرتا ہوں __ تعزیت اپنی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain