Damadam.pk
Prince-ki-jan's posts | Damadam

Prince-ki-jan's posts:

Prince-ki-jan
 

رشتے داروں کو شادی کا کارڈ دینے جاؤ تو کہتے ہیں ،کارڈ کی کیا ضرورت تھی کال کر لیتے
کال کریں تو کہتے ہیں،یہ کیا طریقہ ہے بلانے کا ہم نے آنا ہی نہیں
😕😒🙁😐😑

Prince-ki-jan
 

اپنی بہن بہن، دوسرے کی بہن بچی"
اے ابنِ آدم یہ بات نہیں اچھی"💔
-۔💯⁦🙏🏻⁩

Romantic Poetry image
P  : post by me - 
Prince-ki-jan
 

مجھے سیکیورٹی چائیے🧑🏭
مجھے دھمکیاں مل رہی ہے 😒کہ
تجھ کو ہی دلہن بناؤں گا ,🙈
ورنہ کنوار مر جاؤں گا 🥀🙊
🤨🙃😂😂

Prince-ki-jan
 

قصہ آج ختم کیجے
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجے
😁😁🤣🤣

Prince-ki-jan
 

کام کرو ایسا کہ پہچان بن جائے ❤️
ہر قدم ایسا چلو کہ نشان بن جائے ❤️
یہاں زندگی تو سبھی کاٹ لیتے ہیں ❤️
زندگی جیو ایسی کہ مثال بن جائے ❤️

Prince-ki-jan
 

عشق کرنے والوں کو___ دعا کیوں نہیں ملتی💘
دل توڑنے والوں کو____ سزا کیوں نہیں ملتی💔
لوگ کہتے ہیں __________عشق ایک بیماری ہے🖤
تو پھر اس بیماری کی__دوا کیوں نہیں ملتی 🥀

Prince-ki-jan
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕

Prince-ki-jan
 

سـتارے سارے کے ســارے ہیں میرے گردش میں
جو میــــرے بھاگ میں آؤ تو بھاگــــ کھل جائیں!!

Prince-ki-jan
 

✨مجھے حرف حرف لکھ کر نہ رکھ .💞🎭
✨مجھے بس زبانی یاد کر .💞🌟
✨تیری داستان میں نہیں ہوں میں .💞🎭
✨مجھ کو تم اپنی دھڑکن میں تلاش کر .💞🌟

Prince-ki-jan
 

ہر کسی سے تو نہیں لگایا جاتا دل💞 🖤
پاگل ہر کوئی تو اس قابل نہیں ہوتا💗

Prince-ki-jan
 

وہی بے ربط یارانے، وہی فنکاریاں اس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں تعلق داریاں اس کی
محبت کر کے بھی اس نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں،نہ اچھی یاریاں اس کی!!!

Prince-ki-jan
 

ہر کیسی پہ دل آ جائے ___!!!🎭
ہماری فیلینگز اتنی بیکار نہیں __!!✌
ہمیں سنگل رہنا منظور ہے __!
یار بدلنے والا یار نہیں__!!🥀

Prince-ki-jan
 

ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ___________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ________ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ___ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ___ﭘﺮﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﺤﻔﻞ____ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﮐﯽ ﻣﮩﺮ____ﺳﺠﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﯿﺖ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ______ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﻝ______ﺑﮩﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﮯ____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﺎﻥ ﮐﮯ_____ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ__________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ_______ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿں💕

Prince-ki-jan
 

وقت ہى نہىں رہا کس سے وفا کرنے کا !!
حد سے زىادہ چاہو تو لوگ مطبى سبهہ لىتے ہىں !!
(ღ˘˘ღ)♥︎╣[--]╠♥︎

Prince-ki-jan
 

🧙🏼♂بابا جی نے خودکشی کر لی😯
ان کا کہنا تھا کہ لوگ غلط کام خود کرتے ہیں اور
الزام مجھ پر لگاتے ہیں😹🙄

Prince-ki-jan
 

*زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ Positive باتیں کرتے ہیں ان سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو بہت الگ ہوتے ہیں ایسے لوگ جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے ہیں ان سے کی ہوئی دو منٹ کی بات سے آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ بنی رہتی ہے...!!!!*

Prince-ki-jan
 

ابھی تو اس کی آنکھوں نے لیا ہے جائزہ دل کا
ابھی تو ابتدائے داستاں تک بات پہنچی ہے
❤️❤️

Prince-ki-jan
 

میں اپنے آپ سے باتیں کر رہا تھا
سمجھا رہا تھا کہ کتنا بھی مشکل وقت ہو
گھبرانا نہیں ہے کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا نہیں ہے
پر کوئی زور زبردستی بھکاری بنانے پر تُلا تھا
بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہا تھا
بڑے طریقے سے بھکاری بنانے کی کوشش کر رہا تھا

Prince-ki-jan
 

وجہ کچھ بھی نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی 🤗😊
🥀ارے مرشد 🥀
جو دل ❤️ میں رہتے ہیں وہ زبان پہ راج کرتے ہیں ۔۔😍☺️