Damadam.pk
Prince-ki-jan's posts | Damadam

Prince-ki-jan's posts:

Prince-ki-jan
 

ہم لٹا دیں گے __ ساری چاہت تُم پر.....!!,🥰
اِس شرط پر کہ جمع ، تفریق نہیں کرو گے.....🥀
ہم اکیلے ہی کریں گے __ راج تُم پر......🥀
کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے.....

Prince-ki-jan
 

رو پڑا وہ فقیر میرے ہاتھ کی لکیر دیکھ ____کر
کہنے لگا تجھے موت نہیں کسی کی یاد مارے گی

Prince-ki-jan
 

ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی ⁦❤️⁩😊
#

Prince-ki-jan
 

ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی ⁦❤️⁩😊
#

Prince-ki-jan
 

نہ منانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں
پر کسی روٹھے ہوئے کو منانے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے...
اور وہ ہے محبت_❤🔥
#

Prince-ki-jan
 

تربیت اچھی ہوتو انسان کا ضمیر😊 ،
خود اُس کے کردار کی حفاظت کرتا ھے💖
#

Prince-ki-jan
 

"سنو۔۔۔
اتنی محبت کرو جتنی ایک نارمل انسان کرتا ہے
بیوقوف لڑکی ہو تم
نارمل انسان محبت کہاں کرتے ہیں؟؟
نارمل انسان تو میسج کرتا ہے💬
میسج_سینڈ______محبت_شروع
میسج_ڈیلیٹ______محبت_ختم

Prince-ki-jan
 

یہ دوستی، یہ مراسم، یہ چاھتیں، یہ خلُوص
کبھی کبھی، یہ سبھی کچھ، عجیب لگتا ھے۔

Prince-ki-jan
 

یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں

Prince-ki-jan
 

پوچھ لیتا ہے دل و ذہن کی ساری باتیں
پوچھنے والی مگر بات وہ کب پوچھتا ہے

Prince-ki-jan
 

❤میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا!۔۔۔۔۔👍
❤یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا!۔۔۔۔۔👍

Romantic Poetry image
P  : @everyone - 
Prince-ki-jan
 

صبح صبح سورج کا ساتھ ہو...
پرندوں کی آواز ہو...
ہاتھ میں چائے اور یاد میں آپ ہو...
اس خوشنما صبح کی کیا بات ہو...
اسلام وعلیکم
ہر لمحہ ایمان بخیر زندگی ☕
😍🦋 ✨🥀

Prince-ki-jan
 

˙یہ جو ہم تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے جس کو ہم مان دیتےھیں
ایک_لاؤ تو کوئی_______ ہم_جیسا
ہم تم کو سارا جہاں____ دیتے ھیں_

Prince-ki-jan
 

رشتے میں یہ تین باتیں انتہائی تکلیف دیتی ہیں .
پہلی .❤️
جب آپ اخلاص کے ساتھ اور sincere ہو کر کسی کے لیے بہت
کچھ کریں اور آپ کو آخر میں یہ سننے کو ملے کیا میں نے کہا تھا میرے ❤️
لیے کرو
دوسری بات .
جب آپ کسی انسان کے لیے اپنی زندگی کا ایک حصہ خرچ کردیں اور
وہ آپ کو کہے کہ تم نے کیا ہی کیا ہے میرے لیے❤️
تیسری اور آخری بات.
جب سامنے والا یہ نہ سمجھ پاۓ کہ آپ کو اُنکی ضرورت ہے❤️
.
🎀🐥

Prince-ki-jan
 

شو بازی نہی اوندی
اسی سادگی وچ وی سوہنے لگدے آں✌
#Rajpoot

میں خود حیران ہوں 🙄
تجھ سے بھلا اتنی محبّت کیوں..!😍❣😍😘👉
P  : میں خود حیران ہوں 🙄 تجھ سے بھلا اتنی محبّت کیوں..!😍❣😍😘👉 - 
bilkul right
P  : bilkul right - 
Prince-ki-jan
 

goood morning All people

Prince-ki-jan
 

aj bhot barshi ho rhi ha ap ka pas ho rhi kya 🌧🌧🌧🌧🌧🌧