Damadam.pk
Prince-ki-jan's posts | Damadam

Prince-ki-jan's posts:

Prince-ki-jan
 

پلک جھپکنے کو بھی .......................... دل نہیں کرتا۔
💢💢💢 صَاحِب 💢💢💢
اس قدر ..................................... دلکش نظر آتی ہے تُو۔

Prince-ki-jan
 

back to pakistan

Prince-ki-jan
 

میرے بس میں نہیں ہے دل کی ترجمانی کرنا!!
بس یہ سمجھو لفظ کم ہیں اور تم سے محبت زیادہ!!

Prince-ki-jan
 

❤🥰❤
کبھی تو آو ہماری رسائی کی حد میں
کبھی تو ہمارے لیے بھی عام رہو💕

اگر  تم  مجھے ، ذرا سا بھی ، غور سے دیکھو 
رہے  گا ، آٹھ  پہر  تک ، خمار  آنکھوں  میں!🧡
P  : اگر تم مجھے ، ذرا سا بھی ، غور سے دیکھو رہے گا ، آٹھ پہر تک ، خمار  - 
Prince-ki-jan
 

عشق والوں کی آنکھیں کرتی ہیں آنکھوں سے کلام😍❤
دل سنتا ہے دل کی اور دھڑکنیں کرتی ہیں سلام💕😍_💞

Prince-ki-jan
 

❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے

Prince-ki-jan
 

کوششں کریں کہ آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں، لیکن کسی کا دل نہیں۔♥️
لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد سننے والا اٹھ کر کھڑا ہی نہ ہو سکے۔ 😔

Prince-ki-jan
 

یہ عشق کرے شکستہ وہ عشق کرے نمازی ❣️
ہاۓوہ عشق حقیقی ہاۓیہ عشق مجازی۔!😊

Prince-ki-jan
 

ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے؟🍁
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں!!✨✌

Prince-ki-jan
 

اســے میں سونپ دوں اپنی یہ منتظــــر آنکھیں
وہ میــری کھوج میں جانے کا تذکرہ تو کــرے
ارے جناب آپ تذکرہ تو کریں 😇good night

Prince-ki-jan
 

میری انگلش کی دھوم اسی دن مچ گئی تھی 😍
جب میں نے بلیک میل کا اردو ترجمہ🙂
کالا مرد بتایا تھا پھر لوگ مجھے "معصوم انگریجن" کہہ کر پکارنے لگے 🌚

Prince-ki-jan
 

*مجھے بہت خوشی ہے — کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کے بڑے خلوص سے میری پوسٹ کو دیکھتے ہیں اور اگنور کردیتے ہیں ۔۔ شکریہ 🙂

Prince-ki-jan
 

آئینہ دیکھ کے خود کو بھی بھلے لگتے ہیں
اک حسیں شخص کے ہونٹوں سے پکارے ہوئے ہم😌❤️

Romantic Poetry image
P  : nice potrry - 
Prince-ki-jan
 

,,,پرواہ کر اُس کی جو تیری پرواہ کرے
زندگی میں جو کبھی نہ تنہا کرے❤
جان بن کر اُتر جا اُس کی روح میں
جو جان سے بھی زیادہ تُجھ سے وفا کرے

Prince-ki-jan
 

ناحق ہے ساری کاوشیں,سُن لے طبیبِ جاں,
جو زِندگی میں مر گِیا,اُس کو بچائے کون!...💔

Prince-ki-jan
 

😂😁😄😅😀😆😅
ہر طرف پڑھائی کا سایہ ہے
ہر پیپر میں زیرو آیا ہے
ہم تو یوں ہی چلے جاتے ہیں
منہ دھوئے بغیر اور لوگ سمجھتے ہیں
ساری رات پڑھ کر آیا ہے
😂😁😄☺️😅😝😃😀😃🤣😅😂😁

Prince-ki-jan
 

آ بیٹھ میرے سامنے تجھ پر آیت پڑھ کر دم کرت ہوں😍
کہ تو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ ہو🙈⁦

Prince-ki-jan
 

مُحبّت چہرے نہیں دیکھتی؛ مُحبّت تو"❤️🌹
چاہت ؛ احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے❤️🌹