Damadam.pk
Prince.Hadi22's posts | Damadam

Prince.Hadi22's posts:

Prince.Hadi22
 

آپ کا ہر قدم آپ کے پاس واپس آئے گا، چاہے وہ وفاداری ہو یا غداری🔥❤

Prince.Hadi22
 

*ہزار چاہنے والوں سے 🖤✨*
*۱یک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے ،❣️

ہَوائیں ہی کَریں گی رُوشنیوں کا فیصلہ🔥
جِس دیئے میں دَم ہوگا وہ جَلتا رہے گا 🦅
P  : ہَوائیں ہی کَریں گی رُوشنیوں کا فیصلہ🔥 جِس دیئے میں دَم ہوگا وہ جَلتا رہے - 
Prince.Hadi22
 

.
یہ واقیہ بہت ہی خوفناک تھا لوگ آپس میں لڑ رہے تھے اور اچانک ایسا ہوا see more...

Prince.Hadi22
 

کچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول
کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں🖤

Prince.Hadi22
 

زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے

Prince.Hadi22
 

• جھوٹی انا کی ، پالی دنیا×🙂°
• روکھی، پھیکی، کالی دنیا -/🖤'

Prince.Hadi22
 

انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے
رشتہ چاہیے کوئی بھی ہو 👑🤘

Prince.Hadi22
 

مجھے ایسا کیوں لگتا ہے میں نے اسکو پہلے کہیں دیکھا ہے یاد نہیں آ رہا🤔🤔🤔🤔🤷🙉🥺

Prince.Hadi22
 

دُنیا کا سب سے بڑا رسک رات کو توبہ کیے بغیر سونا ہے ۔"♥️🙂
Good night 🥀🖤

Prince.Hadi22
 

اُلجھنا چھوڑ دیں ایسی چیزوں سے، حالات سے اور لوگوں سے جن کو آپ بدل نہیں سکتے اور اپنی توجہ اُس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں یعنی کہ اپنا آپ۔
🥀🖤

Prince.Hadi22
 

خواب، خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥.

Prince.Hadi22
 

پھولوں والی كار كو دیكھ كر
منہ سے نكلنے والا جملہ تمیز سے تحریر كریں🙈😶🌫️

Prince.Hadi22
 

لوگ تم سے چاہے جو بھی چھین لے🍂
مگر
تمہارا" مقدر " نہیں چھین سکتے💯😎

Prince.Hadi22
 

ہم خسارہ تب اٹھاتے ہیں جب ہم اللّہ کی ناراضگی کی فکر چھوڑ کر رشتوں کی ناراضگی سے ڈرنے لگتے ہیں🙂💔
🥀🖤

مسکرا کر خطاب کرتے ہو
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو 🤗
P  : مسکرا کر خطاب کرتے ہو عادتیں کیوں خراب کرتے ہو 🤗 - 
Prince.Hadi22
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😂🙄

Beautiful People image
P  : غم دے کر یہ تسلیاں، یہ دلاسے، یہ تماشے کیسے..؟🥀 - 
Margalla Hills top
P  : Margalla Hills top - 
Margalla Hills Trail 5 Islamabad
P  : Margalla Hills Trail 5 Islamabad -