زندگی کے سفر میں گُزر جاتے ہیں جو مُقام، وہ پِھر نہیں آتے 🖤
ابو مجھے باجا دلاو
۔۔ نہیں بیٹی تم سب کو تنگ کرو گی
نہیں ابو جب سب سو جائیں گے میں تب بجاوں گی🙄😊😊samjdar larkiyaa kidr a🤣🥴😝
ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں مگر مسلسل نہیں !🖤🥲
" مرد بہت پیاری چیز ہے♥️
" اگر یقین نہیں آتا تو اپنے بابا کو دیکھ لیں 💯🙂
.
ہیلپ لائن والی لڑکی کے علاوہ
آج تک کسی نے بھی پیار سے بات نہیں کی😞😒😔🥀
دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں درد جب حد سے گزر جائے تو 😢
موبائل چلا لیتے ہیں کھا پی لیتے ہیں بیٹھ جاتے ہیں لیٹ جاتے ہیں 🙆🏻♀️😁
ہمارے تعلقات اور ہم لوگ
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں۔۔۔
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے 🙂🖤
HAPPY FRIENDSHIP DAY💫🤍
میں آیا ہوں تو آپ یہ سمجھیں گے زخموں پہ نمک چھڑکنے آیا ہوں میں نمک چھڑکنے نہیں آیا پر کیا کروں مجبوری ہے 😜✌️👍
مسلم لیگ ن إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو
" کیونکہ تم نہيں جانتے یہ کتنی باقی ہے 👑❤
ضرورت برائے گرل فرینڈ 😒
سیلری ماہانہ نیٹ پیکج ۔کال پیکج۔اور میسج پیکج 😐
شادی شدہ بھی چلے گیٔ🙊🙈😉🤣🤣🤭
چوروں کو ریلیف، عوام کو تکلیف
نکلو پاکستان کی خاطر - 2 جولائ بروذ ہفتہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain