Damadam.pk
Prince.Khan55's posts | Damadam

Prince.Khan55's posts:

Prince.Khan55
 

Jin Larkio Ka boyfriend Nhi
Hota Unko Mery Jesa Khubsurat
Bnda Milta Hai:-)🙂🙈

Prince.Khan55
 

یہ پوسٹ میری معشوقہ کے لیے ہے 👉👰
قرار جاں"
دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹر👩⚕️ , پروفیسر , سائنسدان 🕵️
ملکر بھی سکون کی ایسی کوئی مجرب دوا تیار نہیں 🥰
کر سکے جو تمہاری بانہوں کا اثر زائل کر کے تمہارے
حصار کی حدت کو بےمعنی کر سکے
متاع جاں"
تمہاری بانہوں میں جھومنا بہترین رقص اور
تمہارا حصار دنیا کا حسین ترین 👫🌍
( Circle ) دائرہ ہے !

Prince.Khan55
 

دل کی ساری رگیں چیختی ہیں
جب تم سے رابطہ نہیں ہوتا
رحم کرو سرکار ❤️🥀

Prince.Khan55
 

تُو اپنے آپ کو میرا سکون رھنے دے
دکھوں کے واسطے سارا جہان کافی ہے ...!!

Prince.Khan55
 

جب جب سورہ یوسف سے گزرتا ہوں
ہمیں لگتا ہے بچھڑے ہوئے مل سکتے ہیں😞👫

Prince.Khan55
 

آپ کو کیسے بتاؤں آپ میرے لیے کیا ہیں🤴
میری دھڑکن کا ساز ہیں آپ
میرے دل کی آواز ہیں آپ❤️
میرے جینے کی اک وجہ خاص ہیں آپ
میرے مسکراہٹ کا راز ہیں آپ
میری کُل کائنات ہیں آپ🌍
میرے سارے رنگ آپ سے ہیں🌌
سُنیے!! میرے لیے بہت خاص ہیں آپ
- بے خبر خود سے باخبر تجھ سے
بے خودی میں یہ آگہی تو دیکھ..!!

Prince.Khan55
 

په ځان مئين خلک اوده دي
په بل مئين خلکو ته نه ورځي خوبونه

Prince.Khan55
 

بزمِ امکاں میں نہیں کوئی تصور تجھ بن
تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ 🖤GD Morning 🌅

Prince.Khan55
 

ہر طرف رونق ہے بس اک تیری کمی ہے
جنوری کا مہینہ، سرد موسم اور گرم چائے ❤️☕🌧️🌨️

Prince.Khan55
 

"تیرا ساتھ بھی میسر نہیں ،
اور دن بھی بارشوں🌨️🌧️ کے ہیں ۔!-" 💔

Prince.Khan55
 

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہےمجھ کو تم پر
ہنس کے کہنے لگی اور آپ کو آتا کیا ہے🙆

Prince.Khan55
 

میں ذہنی عادی تھا تیری میرے شہزادی
بات صرف محبت کی نہیں تھی🥰🌨️🌧️

Prince.Khan55
 

میرے گھر والے مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں
کوئی اہم فیصلہ کرنے سے پہلے مجھے کمرے
سے باہر نکال دیتے ہیں تاکہ میں ٹینشن نا لوں😍😌🏃🏃♥️

Prince.Khan55
 

تہ مئ کوشش د ہیراولوں کواہ🥀
زہ بدۓ نوم پہ چینارونوں لیکم💔

Prince.Khan55
 

زړګیـــــــه ولـــې نــــــۀ صبــرېــږې
تا په بې ننګه یار کښې څه لیدلي دینه
_______❤️

Prince.Khan55
 

نہ چاہتے ہوۓ بھی بہت سی چیزوں ✌
اور لوگوں سے دستبردار ہونا پڑتا ہے🔥♥
Good morning 🌅

Prince.Khan55
 

فرض کریں آپ کی شادی مجھ سے ہورہی ہے❤️
آپ ہاں کریں گے یا زہر کھا لیں گے ؟ 🙂
😂😂😂

Prince.Khan55
 

طبیب دې خپلې ګولۍ یوسي
هغې ته یاد شوم چې رنځور ورپسې ومه😍😍

Prince.Khan55
 

"• نفرتیں بھی جس کے آگے ہار جائیں،
ایسا محبت مزاج لڑکا ہوں میں ۔ ! " 🌹☺❤

Prince.Khan55
 

ڈیرہ مودہ پس می ستا
تصویر پہ کور کی اوموندو👉👰
خیر دے بارانونو لگ وھلے دے خو خکلے دے🌧️😘😘