پارساؤں کے جہاں میں اے دل
ایک تو اور میں ہی خراب نکلے بس
💔🥀
ڈھونڈ کتاب عشق سے فتویٰ قاضی
🤔🤔
جو چھوڑ جائے اسکی یاد میں کیسے جیا جائے
ان کی محبتیں ہر جگہ
وہ جو کہتی تھی ہم اکلوتے ہیں 🖤
مرشد تعویذ جعلی نکلے
کمینی قدموں کی جگہ گلے پڑھ گئ😂🙈🙈
جانو کا نمبر سیو کرنا ہے کوئی ایسا نام بتاؤ
کہ گھر والوں کو شک نہ ہو 🙂
اتنی پیاری تو حلیمہ سلطان بھی نہیں
جتنی اس🥰
دمادم🥰
کی ایک محترمہ ہے❤
پتہ نہیں کہاں خوار ہو رہی ہے وہ نکمی..
میرے ساتھ ہوتی ناں تو بیٹھ کر چائے پیتے ہم...🙄
اب سجنا سنورنا اچھا لگتا ہے,
اس کی محبت جو اوڑھ لی میں نے 💛🥰
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ۔؟؟؟
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔💔🙂
ایک بات تو بتاؤ
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے 🙄🙄
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے😌😌
سنو__!
' تم' احساس کی دنیا میں میری من پسند ملکیت ہو 😍❤🖤
ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔۔۔۔
ہم اسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے
تمہاری ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے💜
آفتیں جیسے اِنتظار میں تھیں،
تیرے جاتے ہی سب نے گھیر لیا.💯
🔥
زندگی میں ماہی جیسی لڑکی ہو یا نہ ہو
مگر
دلاورے جیسا یار لازمی ہونا چاہئے👉🤵❤
سنگل لڑکیاں عید پر مجھے اپنی تصویر بھیج
سکتی ہیں میں ان کی تعریف کر دو گا👌👌🙈🙈🙈
عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں
وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے
بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں
😍😍
کچھ دن سے مجھے ایک ہی مسیج آرہا ۔
آپ گھر رہے گے تو ملک محفوظ رہے گاجیسے سارے🙈🙈
فسادکی جڑ میں ہی ہو۔۔۔🙄🙄🙄🤔🤔😔😂
دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل
❤️ اے بے وفا❤️
تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain