Damadam.pk
Prince.Khan55's posts | Damadam

Prince.Khan55's posts:

Prince.Khan55
 

مجھے ايسى لڑکى چاہيے جسکا دل ٹوٹا ہو💔
آنکھيں سوجی ہوٸی ہوں ہڈياں نکلی ہوٸی ہوں
بس مرنے وآلی ہو🙈🙈🙈

Prince.Khan55
 

دم گھٹتا ہے اک کمبخت خواہش کا مجھ میں
تم کھینچ کے باندھا نہ کرو ______بال زیادہ🙃😍

Prince.Khan55
 

زندگی کے اس حصّے میں ہوں جہاں
عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا😔

Prince.Khan55
 

یہ ؤبا کے دنوں کا تقاضا ہے کہ عید پر بھی
گلے نہ لگایا جائے
..... اب وہ کیا کرے جس نے گلے ہی عید کے بہانے لگنا تھا... 😰😰😕

Prince.Khan55
 

آؤ میں تمہیں پشتو سکھاؤں🙁
بولو🙂
زه تا سره مینه لرم 🙊❤️

Prince.Khan55
 

اُسے خِراجِ محبت ادا کرُوں گا ضرور
ذرا میں یاد تو کر لوں کـوئی وفا اُس کی۔۔۔۔۔!!!!

Prince.Khan55
 

کون سی کاسٹ کے ہو جو اتنے سونے مونے ہو 😍😍
Me۔pathan
And you?
🙈🤣🤣😉🙄🤔

Prince.Khan55
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں
سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک
اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣

Prince.Khan55
 

پرسنل سوال 😋
کبی کسی کا نام اپنے ہاتھ پر لکھا ہے😱🤔
No cheating😁😂

Prince.Khan55
 

جب بات انا کی ہو تو یاد رکھنا
ہم بہت بے رحم ہے 😇⁦❣️⁩❤️

Prince.Khan55
 

تم نے ایک معصوم دل توڑا ہے اور اب اس دل
ٹوٹنےکی گونج تمہیں عمر بھر سُنائی دیتی رہے گی...🙂🖤
#خُدا_اور_مُحبت...🥀

Prince.Khan55
 

مشورہ دیں ♥️
" لڑکیوں کی عید کی شاپنگ ٹوٹل کتنے میں ہو جائیگی ؟؟ " 🤔🙊🔥

Prince.Khan55
 

اب یہ افوا کون پھیلا رہا ہے کہ
لڑکیاں روزے کی حالت میں
دوپٹا گیلا کر کے چوستی ہیں 😂
یہ سچ ہے گرلز کیا🤔🤔🤔👰

Prince.Khan55
 

تم جو مُجھ سے بنا کر رکھتے
پورا لاہور دکھاتی تم کو ❤😊

Prince.Khan55
 

ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی لیکن
کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا 🔥🥰🥰

Prince.Khan55
 

تو نہیں میرا مسیحا مرا قاتل ہی سہی
مجھ سے وابستہ کسی طور ترا نام تو ہے

Prince.Khan55
 

" ہم سے بہتر کی تمنا تُمہیں لے ڈُوبے گی ہمدم! ۔ " 💔🙂
انشاءاللہ 🙃🙃

Prince.Khan55
 

اور پھر دل کے تڑپنے کے باوجود بھی!
میں نے ان سے کبھی رابطہ نہیں کیا🌚💔

Prince.Khan55
 

وہ لوگ جو کہہ رہے عید آگئی میرا یار نہیں آیا...
اُن سے گزارش ہے اگر وہ نہیں آیا تو میں آجاؤں؟؟🙂❤️🤣🤣

Prince.Khan55
 

"مجھےاپنے تصورات سے محبت ہے
⁦❤️⁩😍 انمول 🙍🥰
یہ مجھے تیری سنگ باندھ دیتے ہیں"♥