Damadam.pk
Prince.Khan55's posts | Damadam

Prince.Khan55's posts:

Prince.Khan55
 

کارِ دشوار تھی اِک اور محبت لیکن
🙍انمول🙍
خود کو بیکار تیری بعد کہاں تک رکھتے⁦✍️⁩🙏

Prince.Khan55
 

وہ مسکرائے تو لگتا ہے جیسے😍
دنیا کے ہر کونے سے محبت کی وباء پھوٹ پڑی ہو❤️🥰🥰

Prince.Khan55
 

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا 😢
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں💔💔

Prince.Khan55
 

تونے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا
مرنے والوں میں ترے حسن کے بیمار بھی تھے🤔🤔

Prince.Khan55
 

ارے جا پگلی میرے منہ نہ لگ..
سخت بےوفا ہوں !! عشق کر بیٹھو گی🥰🥰

Prince.Khan55
 

آج رات شدید گرج چمک کے ساتھ_😯😯
میری دُھلائی کا امکان ہے_😳😳
کیونکہ میں نے سبزی کے😒😒
پیسوں سے انٹرنیٹ پیکج کروا لیا ھے🙄😭😭

Prince.Khan55
 

عورت ہو اور وہ بھی بد صورت 🙂
کہنے والے کی آنکھیں نوچ لی جائیں🖤
(*๓´`๓)♡

Prince.Khan55
 

👈💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞😘
💞آنکھوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞😘
💞خیالوں ںسےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞😘
💞دھڑکن سےنہیں💞😘
💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞😘
💞ھماری یادوں سےنهيں.💞😘

Prince.Khan55
 

زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو..!!
جانی🤴🤴
تجھے پا کر خود غرض رہیں گے ہم..!! 💕

Prince.Khan55
 

مگر اچھا تو یہ تھا کہ ہم اک ساتھ رہتے !
کاش،😞
بھری رہتی تیرے کپڑوں سے الماری ہماری❤🔥
Z A I N

Prince.Khan55
 

" چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کہ ؛ بِچھڑیں گے
ہی نہیں!
نظر ایسی لگی کہ ؛ کوئی تعلُق بچا ہی نہیں! ۔ " 💔🙂

Prince.Khan55
 

میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتےہیں لوگ۔
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی🔥❤️

Prince.Khan55
 

انائیں تھم بھی جائیں تو بھی واپس نہ آنا تُم !!💔
جہاں پر تُم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے!!🥀
#_____A💔

Prince.Khan55
 

رنگوں میں وہ رنگ کہاں؟
جو رنگ لوگ بدلتے ہیں...

Prince.Khan55
 

" ہے انتظار " کال " کا ہم سُو نہیں رہے ؛
ابھی تک تُمہارے " پانچ مِنٹ " ہو نہیں رہے ۔" 🙂

Prince.Khan55
 

بہت سناٹا ہے میرے اندر
کوئی رو رو کے سو گیا شاید!

Prince.Khan55
 

" ایسا نہیں ہے کہ ؛ مُجھے تُمہاری سوا کوئی نظر نہیں آتا!
در حقیقت مُجھے کِسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہی نہیں " 💔🙂

Prince.Khan55
 

اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو ۔۔

Prince.Khan55
 

تمہاری آواز بھی نہیں ہے میسر
اور دن بارشوں کے آئے ہوئے ہیں..🥀

Prince.Khan55
 

بہت نقص نکالتا تھا مجھ میں 💔
اسے خدا چاہیے تھا، میں انسان تھا 🖤🥀