کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی
دانستہ ہم نے تم کو ستم گر بنا دیا
ہم تو بُرے تھے،
سُنا ہے تیرے باپ کا چُنا ہوا فرشتہ چرس بھی پیتا ہے.🙏
ہم تو کب سے آپ کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
آپ ہاتھ بڑھا کر دیکھو تو۔۔۔۔۔۔۔
اگر میں تم سے
ان تمام چیزوں کے نام پوچھوں
جو تمہیں پسند ہیں۔
تو
تمہیں کتنا وقت لگے گا
میرا نام لینے میں__؟؟؟؟؟؟؟❣️
💞 اے دل ذرا تصدیق تو کر ، کہیں آمد تو نہیں ان کی 💖
💞 محفل میں شور اٹھا ہے _____ ماشاءالّلہ ماشاءالّلہ💖
*مریدوں میں...... شمار کر ہمیں*❤️
*تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں*❤️
تجھےخود سے کیسے جدا کرے❣
تو میری عمر بھر کی تلاش ہے ❣
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
مگر یارِ من !
ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے 💔
تمہیں کیا کہیں صاحب تم کمال کرتے ہو 🙏🙏
جب جب تم مجھے میسر ہوتی ہو
تب تب میں سکون کے معنی بتا سکتا ہوں
کیا کہا موبائل چارج پر رکھ کر سوگئی تھی😐
چل جھوٹی🙄
وہ دوسرے والا بھی میں ہی تھا 🙊🙊🤣🤣
میں جہاز اس لیے نہیں خریدتی کہ رشتےدار باتیں سنائیں گے کہ تم ہمارے گھر کے اوپر سے گزر گئ اور سلام بھی نہیں کیا۔ 😂♥😜😜
میرے خدشات سب غلط کر دو
مجھ سے کہہ دو بس تمہاری ہوں🖤
❤️
تمہارے تو مزے ہیں یار،🙂
تمہیں ایک نا ختم ہونے والی فلم بيوی ملےگی❤️🙄🤭
اک دن وہ کہتی
تم کیا ہو ؟ کیا ہو تم ؟
خاک ہو نا !
میں نے کہا
شاید خاک ہوں
یا پھر محبت ہوں
پھر اک دن
اسے محبت ہو گئی
اور
وہ خاک میں مل گئی
مجھے ان لمحوں سے شدید نفرت ہوتی ہے
جب مجھے تمہاری ضرورت ہو اور تم میسر نہیں ہوتی...💯
کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں😍😘
جتنا مجھ میں تم مہکتے ہو !💕💕❤️
اگر تمھاری دل میں کوئی اور ہے تو😑😐
مجھے پھپھڑوں میں ایڈجسٹ کرلو 😜😂🙈
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے۔ !!😕🙅🤣🤣🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain