معصوم سا سوال🙈🙈😁
آپکا جانو آپ سے
Age
میں کتنا بڑا ہے؟؟😝😂🤔
باقی سنگل لوگوں کو السلام و علیکم!!🙄🤣😊
🙈😜👌
یہ تو معلوم ہے___، اُن تک نہ سدا پہنچے گی..
جانے کیا سوچ کے آواز__، دیئے جاتا ہوں..
شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی، آ تجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں🙂
تمہاری بعد بہت سنجیدہ ہوگیا ہوں.🥀
اور
اپنے سارے کام وقت پہ کرتا ہوں.🙂
پردہ نشین رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر
وقت کی رفتار سے اُترتے ہیں نقاب لوگوں کے🎭
*کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.*
*اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔❤❤*
میں اپنے ہجر کی تصویر کاٹتا کب ہوں۔۔۔
میں اپنے ہجر کو لفظوں میں کاٹ دیتا ہوں۔۔۔💔
آنکھیں تو کوئ چیز نہیں شہر وفا میں
تم آو تو ہم دل بھی سر راہ بچھا دیں
🧡 آنکھوں کو بھی لے ڈُوبا یہ دِل کا پاگل پن
آتے جاتے جو مِلتا ھے ، تم سا لگتا ھے🧡
آنگن میں زرد پُھولوں کی خوشبو رچی ھوئی
دیکھو ھمارے ہجر کی پہلی بہار ھے۔
💔🥀🖤
تمہاری شوہر کو بھی بلا کا عشق ہو کسی سے
تمہیں ستائے یہی ازیت تم اس کی دوسری محبت ہو💔
ہمارے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا__!
کہاں گئے ہیں وہ سب جھوٹ بولنے والے؟
🖤🔥
طنزیہ لہجے،
منافق دل،
جھوٹے وعدے،
لفظوں کے جال،
دلوں سے کھیلنے کا فن،
لفظوں اور رویہ سے تکلیف دینے کا ھنر،
اے انسان !!!
کیا واقعی تو اشرف المخلوقات ھے ؟؟؟
🌚🖤
جب سے تیرے آنے کی خبر آئی ہے اے دسمبر.....!!!
پتوں نے بهی رنگ بدلا ہے میرے یار کی طرح.....!!!
دسمبر کی مثال دوں یا ...تمھاری
💔
کوئی پوچھ بیٹھا ہے بدلنا کس
کو کہتے ہیں 🥀..
جان مانگے تو جان بھی حاضر ہے،
جان کیا جاں سے پیاری ہے؟؟
🥰😍💯
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے 💕
ناجانے اس پہ کیا گزری پلٹ کے ہی نہیں آیا😔
سنا ہے جو لڑکیاں ناولز پڑھتی ہیں وہ بڑی
پیاری ہوتی ہیں 😍🙈❤
ذرا سامنے تو آئیں وہ حسین لڑکیاں♥️♥️
میں نے بائیولوجی میں صرف ایک جملے کو سیریس لیا ہے کہ :
"Cell📲is the basic unit of life"
اب میں اسے خود سے جدا کسے کر سکتا ہوں 😝😜😀😆
شہد کا ذائقہ تھا چکھنے میں 💋😋
چوم کر جو دیکھا بدن اس کا 💋👌❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain