Damadam.pk
Prince.Khan55's posts | Damadam

Prince.Khan55's posts:

Prince.Khan55
 

میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری❤
تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی❤

Prince.Khan55
 

بسکٹ چائے میں اس لئیے ڈوب جاتا ہے
کیونکہ اسے تیرنا نہیں آتا🤣🤣
سوچاآپ کو بتا دوں😂

Prince.Khan55
 

اپنے اوپر اپنے جانو کی لگی ہوئی پابندی بتاؤ !! 🙃
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں 😍🙈
اسلام و علیکم

Prince.Khan55
 

ان کے حسن و جمال پہ یارو
کالے کپڑے کمال لگتے ہیں

Prince.Khan55
 

تُو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ھے
ہمسفراں تیری اُس سے صُلح ھو گئی تو ؟
🔥🖤

Prince.Khan55
 

مرشد ہمیں تو کوئی پوچھتا ہی نہیں
ہمارے میسنجر میں تو جالے لٹک رہے ہیں جالے
🤭😜🙄

Prince.Khan55
 

تجھے بھولنا ہی اول تو دسترس میں نہیں
جو بس میں ہوتا بھی تو کیا بھلا دیتے !!...؟
💕

Prince.Khan55
 

مونږه د جنګ د فلسفــــــــــې نه منکر
مونږه رباب مونږه ټــــــــــــــپه پیژنو

Prince.Khan55
 

اس سال کے اختتام پر اگر کسی نے یہ کہا کہ!!
"گزرا اور پتہ بھی نہیں چلا "
تو چپیڑیں واجب ہیں اس پر...🙄🙊
💕

Prince.Khan55
 

کیسے گزاریں گے تمہارے بنا۔۔۔😍☺
دسمبر کا مہینہ بڑا مشکل ہے جاناں۔۔۔😘😘❤️

Prince.Khan55
 

میرے سوچوں کا محور ہو, میرا زورِ بیاں ہو تم_🥀
میں ہوں فقط لفظ محبت, اور میری زباں ہو تم_🥀

Prince.Khan55
 

تم سے ہم راستہ بدل کر بھی
تیری جانب ہی چلتے رہتے ہیں

Prince.Khan55
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں🔥

Prince.Khan55
 

یوں اچانک میرا دم گھٹنے لگا
نہ جانے اُسے کس نے گلے لگایا ہو گا 🥀

Prince.Khan55
 

سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے

Prince.Khan55
 

سفیان عشق نے بتایا ھے دیدار یار سے پرہیز
مطلب یہ ھوا کہ وقت سے پہلے مرنا ھوگا

Prince.Khan55
 

پھر نیا ہاتھ تھاما اس نے ..!!!
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے..!!!
#🖤💔

Prince.Khan55
 

کچھ سالوں کی محبت میں - میری جمع پونجی پتا کیا ہے تمہاری ڈھیر ساری تصویریں ، چند بیزار میسج ، ٹوٹے خواب ، ڈھیروں یادیں اور ہمیشہ کی اداسی -🌚

Prince.Khan55
 

تجھ سے بچھڑ کر جہاں بھی لکھنا پڑا
میں نے لکھا ہے خود کو "اک غیر ضروری لڑکا"

Prince.Khan55
 

کاش کوئی لڑکی مجھے بھی دھمکی دے😐
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لوں گی۔😒🙈🙈😂😂✌️