وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے
خیر میری تو بس ماروا، شازیہ ، صاٸمہ ، کنول
اور
انیلا ہی تھی😔😐😒
" جو ہوا سو ہوا ، بس اب مجھ سے جدا
رکھے خدا اسکو "___🙂
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے
میں سوچ رہو
کے اب سو جاؤ😂
تم بتاؤ تم کیا سوچ رھو🙊
میرا
ایسے کمرے میں
سانس لینا
جہاں
تم
نہیں ہو
مضر صحت
ہے💔💔
کچھ لوگوں میں بات کرنے کی تعمیز بھی نہیں ہوتی۔۔
پتا نہیں کچھ لوگ حد کو کیا سمجھتے ہیں۔۔
کبھی سوچا ہے
M
سیدھا سیدھا اور
W
الٹا کیوں لکھتے ہیں
کیونکہ مین (آدمی) سیدھا سوچتے ہیں اور وومین (عورتیں) الٹا
اس کا جیتا جاگتا واقعہ میرے ساتھ ہوا
میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا
اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لئے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئ
میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا
*پہلا یا دوسرا*
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی
*میرا نہیں ہے*
*پھوپھو ہوں اس کی* ............ 😳😳😳🤣🤣
ایک لڑکی نے کہا سب مرد بے وفا اور اک جیسے ہے۔۔۔
♥️♥️ یہ پوسٹ ان محترمہ کی نام
*ﮐﻤﺎﺗﺎ ﺷﻮﮨﺮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ
ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﻧﮕﮯ۔*
*ﯾﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ*
#Agree?
مبارک ہو آپ سب کو آپ کی
بھابھی
پھر سے لڑکا نکلی
🙄☹️🧐🤭😤😡😏😏
تیری تو بیڑا غرق ہو 🙈🙈
لائن مارنے کا دل کررہا ھے😉😚
کس پہ ماروں 🙈😜😂
لڑکیوں ♥️♥️
سنو تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا میں امید رکھوں🙈🙈۔۔۔!🙄🙄
Such btana😁😁🙈
😎😂
پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی😯
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا😍😂😜😝🪀
5
دن پہلے گرل فرینڈ بنی ہے اور
آ ج 15ہزار ادھار مانگ رہی ہے کیا کروں
😩😞😏
میں بستی کا ایک آوارہ سا لڑکا_🔥
اور وہ بستی کے بچوں کو سبق پڑھانے والی_🥀
وہ واقف نہیں تھے میرے حالات سے
پھر چھینکوں سے بتانا پڑا کہ بیمار ہوں میں
🔥🖤
تیری غزلیں ، تیرے اشعار بتاتے ہیں ہمیں
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
🔥💔
ہائے وہ بالیاں پہننے والی لڑکی
اب ہینڈ فری لگا کے روتی ہے
🖤بے وفا
اب تو خدا سے روابط ہیں مسلسل میرے
اس سے بچھڑتے سمے کتنا پریشاں تھا میں
ٹیچر👇👇
بتائو بجلی کہاں سے آتی ہے؟
سٹوڈنٹ
میرے ماموں کے گهر سے😅
ٹیچر ..وہ کیسے؟
سٹوڈنٹ👇👇
جب بهی بجلی جاتی ہے ابو کہتے ہیں سالوں نے پهر بجلی بند کر دی..😅😃
بات نہیں ہوتی پر یقین کیجئے
میرے لیے بہت خاص ہے وہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain