Damadam.pk
Prince.Khan55's posts | Damadam

Prince.Khan55's posts:

Prince.Khan55
 

مجھ پہ اتارو بانہوں کی حرارت😍
رکھ دو دسمبر کو جون کر کے 🔥

Prince.Khan55
 

اور تو کچھ یاد نہیں ہے لیکن، اِک خواہشِ
تھی آپ کہ سنگـ بوڑھا ہونے کی______🖤

Prince.Khan55
 

زندگی ایک بار ملتی ہے😇😳😍
اسے کزن کے ساتھ شادی کر کے برباد نا کریں😂🤣🙈😁
SaiM❤️❤️

Prince.Khan55
 

عورت کو باحیا ہونا چاہیے، خوبصورت تو
طوائفیں بھی ہوتی ہے 💯🔥🙏🏼🖤✍️🥀

Prince.Khan55
 

ایک کلائی ہے جس میں آتے ہی💕
چوڑیاں سانس لینے لگتی ہیں "🥰
♥️SAim..........♥️♥️♥️

Prince.Khan55
 

اَب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں گلاں..!!😍کراں گے ہینڈ فری لا کے🙈🙈

Prince.Khan55
 

جانو اپنی دل کا سکرین
شاٹ تو بھیجو 😍😋
ہم کو اپنے جگہ دیکھنا
دل میں تمھاری😘🙈😍

Prince.Khan55
 

حدوں سے کہ دو کچھ دیر اجازت دیں💕
کچھ کرنا ہے ہمیں،اصولوں کے خلاف ہو کر❤
🥰❤

Prince.Khan55
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
#چشمش👉👩🏫👩🏫

Prince.Khan55
 

اُس لڑکی کو داد دینی پڑے گی،
جس نے ایسے لڑکے کو محبت دی جس کی زندگی ایک دو ٹکے کی لڑکی نے تباہ کر دی تھی💔💔

Prince.Khan55
 

دونوں کا یہی مان تھا مجھ کو مناۓ وہ
دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام شُد💔

Prince.Khan55
 

ایک بار الجھنا ہے تُم سے 👩❤️👨
بہت کچھ سلجھانے کے لیے 🙊

Prince.Khan55
 

وہ اتنی پیاری ہے اس کی سہیلی بھی اسکی
چُمیاں لیتی رہتی ہے🥰🥰♥️😘🙈
افففففففففففففففففف😍😍

Prince.Khan55
 

میرے گاٶں میں تو تتلی پر بھی مر مِٹتے ہیں لوگ🥀
تیرے آنے سے تو خلقت باٶلی ہوجاۓ گی🖤🙃

Prince.Khan55
 

اگر کوئی ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو
وہ ہاتھ تمہارا ہو❤
اگر ہم جیئں کسی کے ساتھ تو وہ
ساتھ تمہارا ہو❤
میرا نام اگر جڑے کسی کے ساتھ تو وہ
نام تمہارا ہو❤
سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری
آنکھوں نے❤
اگر کوئی سپنا سچ ہو تو وہ سپنا
تمہارا ہو❤
#امییییییین💯🤲🤲
مسسسسس یو👁️👩💼

Prince.Khan55
 

"_آنکھیں گواہ ہیں راتیں تباہ ہیں__💔🥀🔥✨

Prince.Khan55
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں 🖤🥀

Prince.Khan55
 

کیا فرمایا؟
میں آپ کو پسند نہیں
چلیں آپ بھی اسی قطار میں لگ جائیں
جنھیں لگتا ہے کہ مجھے فرق پڑے گا🔥😏

Prince.Khan55
 

سنو تم سے لڑنے کے بعد 😏😒
تمہاری یاد اور بھی زیادہ آتی ہے 😍😍

Prince.Khan55
 

سنا ہے سخاوت کرنی چلی ہو
اگر ہم نےدل ❤️ مانگ لیا تو دوگی🙄