سما گئے تھے ہم اس طرح ایک دوجے میں🔥❤
وہ اپنے نام سے مجھ کو بلایا کرتا تھا🤗
ملنے کو تو بہت سے چہرے ملے🥀
پر تم جیسی محبت ہم خود سے بھی نہ کر سکے❤
خط لے جانے سے منع کر دیا کبوتر نے 😭
بولا میرا خود اسکی کبوتری سے جھگڑا ہوا ہے
🕊️🕊️💔💔🐦🐦
بچھڑ کر خوش ہے وہ ۔۔۔ اتنا کافی ہے
وہ کتنا خوش ہے ۔۔؟؟
یہ مت بتا میں روپڑوں گا 💔🙂
🖤
" اور مُجھے آج بھی یاد ہے ہمارا وہ فجر کی اذانوں تک بات کرنا ۔ " 💔🙂
پھر کیا کروگی_محترمہ__🥀
تمہارہ شوہر میرا ہمنام نکل گیا اگر_💔
دِل کے کسی کونے میں وہ بستی آج بھی ہے
تصویر دُھندلی ہے مگر تصور آج بھی ہے
🔥🖤
کہتے ہیں اک سڑک محبت کی پشاور سے بھی گزرتی ہے🥰🥰
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے ❤😍
کبھی کبھی تمہاری،
اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل
چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش و عشرت
ٹھکرا دوں اور صرف تمہاری پہلو میں آکہ اپنے آپ کو فنا کردوں💙♥️♥️
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی
اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر
کچھ لوگ سوچتے ھیں حقیقت بدل گئی
سنو !
مجھے تم اس وقت بھی اچھی لگتی ہو
جب ساری دنیا زہر لگتی ہے ۔۔💞🔥
خون💦 دی قلم🖋 نال
لکھ دتی شعری📝
کیسے میں بیان کروں چوٹ💢 لگی گہری 🙇💔
میری ہار پہ یوں جشن منانے والو اللّٰہ خیر کرے😪
محترمہ..🍭🍫🙋♀️
کیا پسند ہے
چوڑیاں❤
بالیاں😘
نتھلی😍
مہندی 🔥
🙈😋🍭🍫
جو ہر کسی کی ہوجائیں
میں تھوکتا ہوں ایسی خاندانی لڑکی پر۔ ✨✌️
اس گروپ میں ایک لڑکی بہت خوبصورت ہے
سامنے آۓ تو دل کی بات کھ دو اسے
🙈🙈🙈
آج میرا دل کر رہا ہے کہ چوں چوں والے
جوتے پہن کر پورے پیج کا چکر لگاؤں 🤣🤣🤣😁🥀
تمہارا کسی اور کو میسر ہونا
میرا یہ صدمہ خدا جانتا ہے🔥💔
متاعِ زیست ہے جاناں، یہی غربت یہی دولت💔💔
کبھی کاسہ تیرا لہجہ، کبھی بخشش تیری باتیں
ہم ہِی ہَدف، ہم ہِی بِسمل، ہم پہ ہِی طَعنہ زَنی،
سِتم بھی تِیرے گِلے بِھی تیرے، یَہی سَہی، یُوں ہِی سَہی..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain