Damadam.pk
Prince.Khan55's posts | Damadam

Prince.Khan55's posts:

Prince.Khan55
 

مُجھے تُم سے اور کُچھ نہیں چاہئیے
بس میرا وہ چاہنا مُجھے لوٹا دو۔👉👬💔💔

Prince.Khan55
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں

Prince.Khan55
 

سنو
کیا اچھا بنا لیتی ہو 🙄
چائے یا بریانی 🤔🤔

Prince.Khan55
 

کسی کو مل گئ کسی کی محبت
Shani☹️☹️
کسی کے پاس کسی کی وعدے رہ گئے💔💔

Prince.Khan55
 

یہ کوئ تخت و تاج نہیں ہی کہ چھوڑ دوں❣❣
سانسوں کا انحصار ہے تیرے خیال پر۔۔۔!!❣❣

Prince.Khan55
 

کسی سے_____ دل لگ جانے کو______ محبت_______ نہیں کہتے
جس کے بنا___ دل نہ لگے_____ اسے ____محبت______ کہتے ہیں
꧁҉ཽ❥͜͡❤̋҉̋ ✺ ✺❤̋҉̋❥͜͡ ✮꧂

Prince.Khan55
 

اگر لال بیگ آپ کے گھر آتے ہیں۔۔!!
تو آپ
بھی ان کے گھر جائیں۔ تاکہ انھیں احساس ہو
کہ بغیر پوچھے کسی کے گھر
جانا کتنا غلط ہوتا ہے۔🙄😝

Prince.Khan55
 

میں نے اس طرح اتارا اسے خود میں مرشد
روح کہتی ہے میرے گھر میں تو سوتن لایا۔۔

Prince.Khan55
 

خدا قبول کرے بد دعائے عشق کہ میں
اگر آپ کی نہیں، تو کسی کا بھی نہ رہوں...!💔💔

Prince.Khan55
 

کوئی تو بتائے میرے یارم کو کہ
ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﺗﮏ
ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ،
ﻣﺠﻬﮯ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ گا...💔

Prince.Khan55
 

آؤ ہنستے ہیں🖤
اپنی اپنی محبتوں پر🙈🙈🥰🥰

Prince.Khan55
 

جن سے محبت ہو ان کے لیے جگہ بنا لی
جاتی ہے پھر چاہے وہ گھر وہ دل ہو یا
زندگی وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے !♥️❤️

Prince.Khan55
 

سکول بند کرنے کہ بجائے 🙄
15
دن سکول کی گھنٹی ہی نا بجاؤ 😌
کرونا کو کیا پتہ کہ سکول کھلا ہے یا بند ہے__😇😌😎
سائیں تے سائیں
سائیں دے مشورے وی سائیں 👌👌😉😂😂

Prince.Khan55
 

👈 لوگ صورت پرمرتے ہیں😍
ہم کو محترمہ👸کے
comments
سے عشق ہے❤️😂🙈🙈🙈

Prince.Khan55
 

ہم سے دیکھا نا گیا ان کا روٹھ جانا_🔥
ہم نے آنکھیں بند رکھی ان کے جانے تک_🥀

Prince.Khan55
 

تیرے نام کی خوشبو شامل کر لیتا ھوں
خالی سانس تو سینے میں کنکر لگتی ھے

Prince.Khan55
 

آپ شاید بہتر کی تلاش میں ہیں
ہم تو میری جان اچھے بھی نہیں۔

Prince.Khan55
 

#مجھ کو بدتمیز کہتے ہیں
یہ
Harpic
سے دھلے لوگ 🙆🤣🤣
😍

Prince.Khan55
 

ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﻧﮓ ﻻﺋﺴﻨﺲ ﮐﺎ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﮩﻨﭽﯽ !
ﺁﻓﯿﺴﺮ : ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺲ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﻭﮔﯽ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮ ...
ﺁﻓﯿﺴﺮ : ﺍﺭﮮ ﻣﯿﮉﻡ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﭖ
ﺑﺮﯾﮏ ﻣﺎﺭﻭﮔﯽ ﺑﺮﯾﮏ !!!!
😂😂😂

Prince.Khan55
 

اب پوچھتی ہیں کیا نام تھا تمھارا....!!!
ہائے صدقے
میرے نام کی قسمیں کھانے والی...!!!