ميں نے بہت
Sad😢song
جمع
کرلیے بس اب دھوکہ دینے والی مل
جاۓ.😋😅🙅
-" پتہ ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا جب میں نے اُسے
آخری لمحے کہا خوش رہو، اور اس نے کہا مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیے_"🥀🖤
#___
میرا اور تمہارا بھی ۔۔۔۔۔ کیا عجیب بندھن ہے
اک دوجے کے فون میں ہی زندگی گزاریں گے❤❤
اگر دروازہ پتھر کا ہو تو دستک ریاضت ہے
لیکن
دروازے کے پیچھے پتھر ہو تو دستک حماقت ہے 💯❤️
مجھے اتنے سے کام پر رکھ لو
جب بھی سینے پے جھولتا لاکٹ
الٹا ہوجاۓ تو میں ہاتھوں سے
اسے سیدھا کرتا رہوں ❤️
ساتھ رہتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے _
اس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا
رکھا...
❤تصور میں، تخیل میں، خوابوں میں، خیالوں میں❤
❤میری بےتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمھیں دیکھا❤😍😎🔥
انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے
جب گول گپے کھاتا ہے۔
😂😂😂😂
😂😂😂😂
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی
بتادوں۔
😜😜😜
اب کون کہے تُم سے
،دُنیا میں تُمہارے بن
ہر چیز اُداس ھے۔
5
دن پہلے گرل فرینڈ بنی ہے اور
آج 15 ہزار ادھار مانگ رہی ہے کیا کروں?
🤔😕
میرے ذوق میں رہتا ہے تیرا عکس عیاں
تیرا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے۔۔💖
ﻃﻠﺐ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ ___
❤️
ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!❤❤
میں نے کہا چائے یا میں
اس نے جلدی سے چائے ختم کی اور کہا آپ🥺🥺
_😊پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں...😍
مگر تم آئے تو تمام حسرتیں تم تک ہی محدود ہو گئیں...!!💖
-" میں جب بھی سجدے میں جاتا ہوں
کبھی اسکا چہرا دیکھائی دینے لگتا ہے اور
کبھی
اسکی آواز سُنائی دینے لگتی ہے_" 💔
❤️تیری تو کوئ دعا رد نہ ہو گی
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں❤️💯
پوسٹ پر کومینٹ بھی کیا کرو۔۔۔
لائیک تو مجھے پھوپھو کی بیٹی بھی کرتی ہے😝😊
کاش پیج میں کوئی پیاری لڑکی ہوتی 🙈😛
جسے میں ریکویسٹ بھیجتا 🙊😜
وسعتِ عشق میں_______ تنگ دلی کا یہ عالم !
اک چاہنا،فقط اسی کو چاہنا __پھر کچھ نہ چاہنا
Zaiiiin 😍😍❤️👌
🌿🌴 🔥
میری زندگی کی کتاب کا ہر وہ ورق خوبصورت ھے😍 جس میں تم ھو💝 تمھارا احساس ھو💗 تمھاری یادیں ھو❣️ اور تمھارا تصور ھو💞 اور محبت ھے
#___Zain❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain