Damadam.pk
Prince.Khan55's posts | Damadam

Prince.Khan55's posts:

Prince.Khan55
 

خاک ہو جائیں گے ہم🥀
تم کو خبر ہونے تک 💔🙂
ZaiN♥️

Prince.Khan55
 

ہاں تو پھر کیسا ہوتا ہے۔۔۔۔
من پسند شخص سے نفرت کا احساس؟
💔🙂
ZeShan💕👈

Prince.Khan55
 

رنگ گندمی اْسکا
بھاری ہے چاند ستاروں پر۔
ZeShan✍️🖤

Prince.Khan55
 

ایـک تـبسم مـیں جـیت لـے دل کـو،
وہ اتـنا دلـکـش مـسکراتی ہــے♥️ღ😊

Prince.Khan55
 

_"•^سات رنگوں کی قسم تو مرا رنگِ ہشتم🌈
میں تیری رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا..❤
_"•^جا کے بیٹھوں گا تری سمت جھکائے نظریں😊
نہ میں بھٹکوں، نہ کسی اور کے در جاؤں گا..❤

Prince.Khan55
 

اس کو لٹائیں گے ہم سود کے ساتھ
قرض ہے ہم پہ بے حسی اس کی🖤💔

Prince.Khan55
 

میں مستقبل کے تصور سے ہراساں ہوں 😶
مجھے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے 🙃

Prince.Khan55
 

-" عقیدے کا مسٸلہ ہے میری جان، ورنہ میں
اپنے تسلی کی خاطر درگاہ کی چوکھٹ پر دیا
جلا کر، پیڑ کی ہر ایک ٹہنی پر رنگ رنگ کے
دھاگے باندھا کرتا_" ❤️

Prince.Khan55
 

گرمی میں آپ کے درشن
⁦❤️⁩👫⁦❤️⁩
شہر کاغان کے نظارے ہیں

Prince.Khan55
 

-" پوچھ اُس شخص سے میں جس کو نہیں مل پایا،
میں تجھے جتنا میسر ہوں تیری
قسمت ہے_" 🙂💔

Prince.Khan55
 

لازم و ملزوم 💞
زندگی
کچھ خوبصورت
حِصوں پر مشتمل ہے
ان میں سرِفہرست ہو تم ❤

Prince.Khan55
 

💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے
نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں
اپنے ہی ہوتے ہیں💞
....💐❤

Prince.Khan55
 

جو لڑکے اپنی #گرل_فرینڈ کو 💏
#بےبی، #شونا یا #میرا بچہ کہہ کر بُلاتے ہیں 🙊😂😜
اُن سے گزارش ہے وہ اس بار اُنہیں #پولیو کے قطرے پلوانا نہ بھولیں ☻😂👉
شکریہ

Prince.Khan55
 

وہ شخص میرا کبھی تھا ہی نہیں 💔😢
پھر بھی میں اسے کھونے سے ڈرتا رہا

Prince.Khan55
 

مرد بچارے کبھی حقوق نہیں مانگتے
بس وٹس ایپ نمبر مانگتے ہیں 🤣🤣🤣
Hey Allah🙈🙈🙈

Prince.Khan55
 

تو کیا جانے اک گنہگار لڑکا♥️
تیری نتھلی پہ دل ہارا ہے♥️

Prince.Khan55
 

راحت اور چا ہت میں بس ا تنا فرق ہے😘😍
جاناں
راحت بس تم سے ہے چا ہت بس تمہاری ہے 💕😍

Prince.Khan55
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻟﮓ ﺳﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺭہتی ﮨﮯ😍😇

Prince.Khan55
 

نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں😉😒😍
ہم تو سیدھا دل پہ وار کرتے ہیں🙈😍

Prince.Khan55
 

سامــــنے آ جائیـــــــں تو کـــیا حال ہمارا♥
#ہوگا♥♥
چھـــــپ کے جـــــس نے ھمــــیں دیوانہ♥
بنا رکـــھا ھے♥♥