Damadam.pk
Prince.Khan55's posts | Damadam

Prince.Khan55's posts:

Prince.Khan55
 

یونہی سامان پرانے پہ نظر جا ٹھہری
پھر سے تم بند لفافوں سے نکل آۓ ہو
GOOD NIGHT

Prince.Khan55
 

شبِ وصال پر لعنت شبِ قرار پر
لعنت
تیرے خیال پر تھو تیرے انتظار پر لعنت

Prince.Khan55
 

اسے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ!!
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں

Prince.Khan55
 

یقِیں کی آخری حدّ تک..
یقیں ہے، اور دعویٰ بھی
کہ جدا کر کے بھی اکثر
نظر کی آخری حدّ تک۔۔
مجھے وە دیکھتا ہو گا۔۔۔
مگر! اِتنے یقیں کے بعد بھی میں نے
کبھی مُڑ کر نہیں دیکھا!!
بس اِک مُبہم سا ڈر ہے۔۔۔۔۔
کہیں ایسا نہ ہو جاۓ
پلٹ کر میں اُسے دیکھوں
تو واپِس جا چُکا ہو وە۔۔۔۔۔💔💔

Prince.Khan55
 

زندگی میں کچھ نیا کریں
اپنے والے کو بلاک کریں اور مجهے میسج کریں😉😁

Prince.Khan55
 

فرض کرو میں مر جاؤں. فرض کرو تمھیں پتہ چلے. تب تک لوگ مجھے دفنا آئیں. تم پھر بھی میرے حق میں دعا مت کرنا اس حق سے بھی تمھیں آزاد کیا......💔💔

Prince.Khan55
 

تمہاری روپ سے منسوب ہیں_____سبھی رنگ یہاں❤
میرے خواہش ہے تیری زلفوں میں اک پھول سجاؤں.❤

Prince.Khan55
 

ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﻭﮞ ﯾﺎ ﺑﮯﺗﺮﺗﯿﺐ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭﮞ!
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻢ ﮨﯽ ﮨﻮ

Prince.Khan55
 

محبت تم سے کرکے🔥
محبت ضائع کردی میں نے 💔

Prince.Khan55
 

وہ اپنے باپ کا سب سے ذہین بیٹا تھا
جسے اب لوگ نفسیاتی مریض کہتے ہیں💯😥

Prince.Khan55
 

•"______✨🌸🥀"
" وہ مسجدِ محبت میری اور میں اعتکاف اس کا
بس وہی صنم میرا، میں ع، ش، ق اس کا "♥

Prince.Khan55
 

خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس تیری کمی ہے

Prince.Khan55
 

Us se pehlay k juda¡¡ k¡ khabar tum se m¡lay..............____________________Hum ne socha k hum khud he b¡char ja¡nGY...........

Prince.Khan55
 

مخملی ذات پہ ہیں😍
گوٹا کناری باتیں😮
تو بھی پیارا ہے مگر 🙈💏
تجھ سے بھی پیاری ❤😍
ہے باتیں تیری 😍

Prince.Khan55
 

آپ کی بانہوں میں جاں دینی ہے🔥
آپ بھی تو ساتھ دیجیئے میرا❤

Prince.Khan55
 

" - مانا کہ اس سے بہتر اور بہت
😢😢 پر ہائے مرشد وہ ایک شخص! 🖤

Prince.Khan55
 

💚یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں. ❤️❤️
❤️مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں 💚❤️

Prince.Khan55
 

ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا🙁

Prince.Khan55
 

تیری یاد سلامت رہے
سونے کو راتیں بہت💯💯🌹

Prince.Khan55
 

تمام طلباء کو چاند رات مبارک ہو 🙈🙈😋😋🤭