وه مجھے دیکھ کے دیکھتی ہی رہ گئ
ہائے! وه بھول گئ سر پہ دوپٹہ لینا ..
♥
بے سبب یوں تو سرعام نکل آتے ہیں ...
ہم بلائیں تو انھیں کام نکل آتے ہیں ...
لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💔
سانســـــــــیں تو بس نمـــــــــائش ہیں۔۔❤❤
میـــــــــری زندگی تو تم ہو۔۔۔❣❣
💝اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب کو💝
💞جو عزیز ہیں وہ ہمیشہ میرے دل کے قریب ہیں💞
اس سے بڑھ کر اور کتنا تُجھے قریب لاؤں...
تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں, بھرتا...
ﯾــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿــــﮟ، ﯾــﮧ ﺗﺒــــﺴﻢ، ﯾــﮧ ﻣﺴــــــﺖ ﻧــــﮕﺎہیــــں،
ﺍﺳﮯﮐﮩﻨﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮬﻮ، ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,~♥.......L0vely~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
ہمیں "الف" انار سے ذیادہ "الف"
انسانیت سیکھنے کی ضرورت ہے 🔥✔
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں!
صاحِب...
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے!!💞
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞
آپ اکثر جو ہم سـے کرتـے ہیں
وہ تو مطلب کی بات ہوتی ہـے💔🔥
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
میں ہنس ہنس کہ رو دیتا ہوں
صاحب
مجھ سے روٹھے ہوے رہتے اکثر میرے مناۓ ہوے لوگ
وہ بولی اگر مجھ سے پیار کرتے ہو تو *ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ____
مجھے بھی جوش آیا __چاقو اٹھایا۔🔪
اور کاٹ دیا ہاتھ___وہ بہت چیخی چلائی
روتے ہوے بولی__😪😪
پاگل__اپنا ہاتھ کاٹنا تھا __میرا نہیں__😓😠
میں نے کہا کہ___ہم اور تم ایک ہی تو ہیں___😅😅😅😁
فقط اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں تیرا حُسن, تیرے حُسنِ بیاں تک دیکھوں
۔۔۔؟؟iiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
مانا کہ تو خوب_____ بہت خوب هے مگر۔
هم بهى بہت خاص ہيں کسى خاص سے پوچھ ۔۔
۔
*ہمارے ہاں محبت کو بڑا آسان سمجھ لیا گیا ہے کہ صبح اٹھ کے سب سے پہلے محبوب کو میسج کیا دن بھر اس کے پل پل کی خبر رکھی یا پھر کوئی چھوٹا موٹا تحفہ بھجوا دیا! لیکن دراصل محبت کا اس وقت پتہ چلتا ہے جب اپنی پسند اور ضد کو کسی کیلیے قربان کرنا پڑتا ہے اور اس مرحلہ پر اکثر لوگ ناکام ہوجاتےہیں۔۔۔۔۔!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain