پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
کچھ مر سا گیا ہے اندر صاحب___!!
دل اب____ حسرتیں نہیں کرتا
💔😢
غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل ہوے
تو نرس کو دیکھ کر انہوں نے کہا
روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں
اج کالا جوڑا پا سادی فرمائش تے 😂😂😂😂😂😂
*انسان کی نیت صاف ہوتوبہتری اللہ کیطرف سےاِسکےمقدرمیں لکھدی جاتی یے آپ کو نقصان پہنچانے والا کتنا طاقتور کیوں نہ ہو.. عین وقت پراِس کے سب عزائم پاش پاش ہو جاتےہیں, یہی وقت انسان کا اپنےرب پر یقین مزیدمظبوط کرنےکاہوتا ہےکہ اس نے آپکوتنہا نہیں چھوڑا..!!!*
زندگی بھی عجیب کھیل کھیلتی ہے کبھی ہم کسی شخص کی وجہ سے اپنی مصروفیات کو پیچھے رکھ دیتے ہیں ، اور پھر اسی شخص کی وجہ سے مصروف رہنے کے بہانے ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں....!!!
انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے اگر میرا علم مجهے انسان سے محبت کرنا نہیں سکهاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے...!!!
*کیا کہا اُسنے مجھے چھوڑ دیا*
*الفاظوں کو درست کریں جناب اُسنے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا*
🥀🔥🖤
ہارنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنوں سے ہو
اور جیتنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنے آپ سے ہو
👊#پرواہ نہیں #زمانہ خلاف رہے ..👉♥
#دعا کرنا بس #خدا ہمیشہ #ساتھ رہے👊✔
تمھارے پاس تو __ پھر بھی تم ہو۔۔۔۔❣
میرے پاس تو میں بھی نہیں۔۔۔۔❣
روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے.
. . . . . . . . . . . . . . .
مجھے اک شخص کی خاطر اتنا برباد نہ کر
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
شاعری محبت کا خون مانگتی ہے صاحب
اشعار اگر کہنے ہو تو یار گنوانا پڑتا ہے
یہ دل ,
دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
سلیقــــــہ تم نے پــردے کا بــڑا انمــول رکھا ہے،،،🔥
یہی نگاہیں ہیں قاتل اور انہیں ہی کھول رکھا ہے،،،،🔥 . . . . . 🔥
ﺁﭖ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻧﮧ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮔﺎ مگر،
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺁپ...💔
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕 ━────
"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے....!!!
!!!___صاحب___!!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں...!!
یاد کرنا اور یاد آنا دونوں بہت الگ بات ہے
یاد ہم انہیی کرتے ہیں جو ہمارے اپنے ہیں
اور یاد ہم انہیی آتے ہیں جو ہمیں اپنا سمجھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain