Damadam.pk
Prince.aftab786's posts | Damadam

Prince.aftab786's posts:

Prince.aftab786
 

آجکل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کرسکتی ہیں
لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں 😂😂😂😂😂

Prince.aftab786
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

Prince.aftab786
 

😂😂😂☺بیوی :
کل جو بھکاری آیا تھا وہ بہت بدتمیز تھا
خاوند :
کیوں؟
بیوی:
میں نے اسے کل کھانا دیا اور آج اس نے مجھے ایک کتاب گفٹ کردی
خاوند :
کونسی کتاب
بیوی :
کھانا پکانے کی.......☺☺☺☺

Prince.aftab786
 

لڑکیوں کا مسئلہ
یار بس میری شادی تک بال لمبے ہو جائیں تاکہ ہیراسٹائل اچھا بن سکے 💇💆
لڑکوں کا مسئلہ
دعا کر یار میری شادی تک بال سر پہ بچ جائیں سارے اڑتے جا رہے ہیں

Prince.aftab786
 

" کیا نین ، جو اُتار نہ پائیں تیری نظر 💖💖❤
وہ دل ہی کیا جو صدقے میں وارا نہ جا سکے"

Prince.aftab786
 

ضروی تو نہیں تم میری نگاہ میں رہو♥♥♥
بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو

Prince.aftab786
 

خود تو کبھی نہ آئے گی ہونٹوں پہ اب ہنسی
ہاں دوسروں کے ہنسنے کا ساماں کریں گے ہم

Prince.aftab786
 


محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

Prince.aftab786
 

لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے
میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞

Prince.aftab786
 

یہ میری قبر پہ _____ ڈرامہ نہ رچایا جائے
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے

Prince.aftab786
 

💖💗دل تو افسردہ ہوا دیکھ کے اس کو لیکن❣
❣عمر بھر کون جواں, کون حسیں رہتا ہے💓💖💘

Prince.aftab786
 

جب واسطے اور رابطے
اللہ سے جڑ جائے,
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے✨🌸💯

Prince.aftab786
 

جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے.. 💗

Prince.aftab786
 

میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر____!
🖤
میری جاں یہ جگنوں ، چاند ،ستارے یہ سب جھوٹ ہے____!

Prince.aftab786
 

"_محبت ہو بھی جاۓ تو ذرا سنبھل کے چلنا 💔🥀
"_سنو بابا کی گڑیا زمانہ اب نہیں ویسا _!!🙂🥀

Prince.aftab786
 

💔جانےکون سے دربار کا دیا سمجھ بیٹھے ہیں ہمیں لوگ
جس کا دل چاہتاہے جلا کے چلا جاتا ہے

Prince.aftab786
 

ہر بار اس کے سامنے جھک جانا..
جس سے پیار کرتے ہو..؟؟
کیا یہ ٹھیک ہے..؟🙂💔🙃
#

Prince.aftab786
 

سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!

Prince.aftab786
 

پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂

Prince.aftab786
 

اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کے مر جائیں گے..
مر گئے پر نہ لگا جی تو کدھر جائیں گے..