Damadam.pk
Prince.aftab786's posts | Damadam

Prince.aftab786's posts:

Prince.aftab786
 

یہ پیار بھی عجیب ہے جس سے ہوتا ہے.....!!
اس کے سوا سارے محلے کو پتہ ہوتا ہے....!!
😂🤪😂

Prince.aftab786
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں😂😂😂😂😜😛😜😛😜

Prince.aftab786
 

ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں 🤪
اور نام ہے خوشبو 😵😂🤪

Prince.aftab786
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہِ جاریہ ہے۔
10 والے Oreo میں تین بسکٹ ہوتے ہیں جبکہ 5 والے میں 2 اس لیے 5 والے دو لیا کریں 😂

Prince.aftab786
 

یہ پیار بھی عجیب ہے جس سے ہوتا ہے.....!!
اس کے سوا سارے محلے کو پتہ ہوتا ہے....!!
😂🤪😂

Prince.aftab786
 

شاعر کہتا ہے
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں 😎
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂

Prince.aftab786
 

غریبوں کی ہائے
اور فارغ لوگوں کی رائے کبھی نہیں
لینی چاہیئے😂😂😂

Prince.aftab786
 

صرف نگاہیں ہی نہیں....
اس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂

Prince.aftab786
 

پکوڑے کو دیکھ کر منھ میں پانی آ جاتا ہے 😒😒
پتا نئی پانی کو دیکھ کر منھ میں پکوڑے کیوں نہیں آ تے🤔 😛😛🙊🙊

Prince.aftab786
 

میری پوسٹس پرٹھنڈے ہاتھوں سے کمنٹس نہ کیا کریں
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا کی وجہ سے مرگئی تھی😋😀😜

Prince.aftab786
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

Prince.aftab786
 

اس کی سہیلیاں بھی پڑھ کر مر گئیں مجھ پر 😍
وہ خط جو روز میں مرغی کے خون سے لکھتا رہا😂😂😝🤣

Prince.aftab786
 

بیشک لڑکیو تمارے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہو گا 😍
لکن تم اب بھی میرے فون نمبر جیسی نعمت سے محروم ہو😝😒😂
#__💔👈

Prince.aftab786
 

بیشک لڑکیو تمارے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہو گا 😍
لکن تم اب بھی میرے فون نمبر جیسی نعمت سے محروم ہو😝😒😂
#__💔👈

Prince.aftab786
 

😉😉😉😉😉😉😉😉😉😉
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
ہم گلی میں تھے گلی میں رہ گئے
لائیٹ چلی گئی، جو بات ان سے کہنی تھی
ان کـی امّــاں سـے کہہ گـئے
😜😜😜😜😜😜😜

Prince.aftab786
 

محبوب اور امرود
بھاڑ میں جائیں😏😒
دونوں میں ہی کیڑے ہوتے ہیں😜

Prince.aftab786
 

عورت سبزی والے سے: اگر یہ سبزی خراب ہوئی تو میں ہانڈی ہی اٹھا کر لے آؤں گی...
سبزی والا: اگر مناسب ہو تو ساتھ میں دو روٹیاں بھی لے آنا...😛😛😛😛😛😛

Prince.aftab786
 

️#باندھ دو کوئی #کالا دھاگا نظرِ #اُلفت کا۔۔ ❤
#بےپناہ محبت کرتے ہیں ہم آپ سے کوئی #نظر نہ لگا دے..*۔۔

Prince.aftab786
 

تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐

Prince.aftab786
 

❤ خدا سلامت رکھے انھے جو ہم سے نفرت کرتے ہے،
پیار نہ سہی کچھ تو ہے جو صرف ہم سے کرتے ہے. ❤ ❤