سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
میں گالیاں نہیں دیتا😑😢👀
میرے منہ سے سلِپ ہو جاتی ہیں 🙈😢🙊
پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟ 🚧
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....😃
لوگ کہتے ہیں دل ٹوٹنے پہ درد ھوتا ھے ۔۔ میرا تو
تین چار بار ٹوٹا ھے ۔۔۔
مجال ھے خارش بھی ھوئی ھو😜😂
سخت گرمی میں لوگ اسٹاپ پر کھڑے بس کا انتظار کر رہے تھے۔
ایک فقیر آیا سب سے بھیک لی ٹیکسی کی اور چلا گیا😆😆😆😆😋😋
کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں !
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے !
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞
*ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے اور خود غرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے .....!!!*💞💞💞
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔جب پھول بھی زخم دینے لگے
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں
ہاں مجھ ہی کو خراب ہونا تھا..🔥
تم دل بن کر دھڑکتے ھو میرے سینے میں
یہی اک آس........... مجھے مرنے نہی دیتی....!!!!💖😢
بےخبر سے رہتے ہو اور ------ خبر بھی رکھتے ہو!!!!
بات بھی نہیں کرتے اور ----- پیار بھی کرتے ہو!!!!
محبت حساب نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت کتاب نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ہونے پہ آئے تو۔۔۔
❤🌹❤
محبت بے نیاز ہوتی ہے۔۔۔
❤🌹❤
محبت بحث نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ضد نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ہونے پہ آئے تو۔۔۔
❤🌹❤
محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے۔۔۔
❤🌹❤
🌹 محبوب ایک -------☝------ ہوتا ہے 🌹
اور ایک------☝------ تقسیم نہیں ہوتا
مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار______کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے💞💞💞💞💞
کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے_______کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے.💞💞💞
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🤨
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ:😏😞🤣
عورتوں کی شاپنگ 😁
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
عورت ; بھاٸی اور دِکھائیں
دکاندار: باجی اب بس کفن رہ گیا ہےدکھا دوں! 😂😜🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain