*وقت کی طرح یہ سانسیں بھی رواں ہیں ابتک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*ایک بـس اشــک تھمے اور رُکا کچھ بھی نہہہیــں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
""کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر ""
""چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے""
نظروں کا کیا قصور جو دل لگی تم سے ہو گئ
تم ہو ہی اتنے پیارے کہ محبت تم سے ہو گئ...💕
میں بادل ہوں میری بارش تم ہو۔۔
میں پھول ہوں میری خوشبو تم ہو۔
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں تیرے بغیر۔۔۔
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ۔۔۔
🌹🌹🌹 اے کلام زرا سامهال کر چلنا عزت کا مقام ہے تیری نوک کے نیچے میری محبّت کا نام ہے 🌹🌹🌹
ہمنے ان سے پیار کیا تھا کم نہیں بے شمار کیا تھا میری تو دنیا ہی بدل گی جب اس نے کہا مینے مذاق کیا تھ 😪😪😪
#بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں #نرم سے #لہجے میں💕😊💞
#سکون میسر ہوتا ہے #قبضے میں آ کر #تیرے..🥀💕❤️💞
😍 😍😍
آپکی خواہش بجا ہے لیکن،
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے۔
•
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🤨
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ:😏😞🤣
*اِلزام تراشی کی اِنتہا*
*بیگم
آٹا کہاں سے لائے ہیں؟
*شوہر کیوں؟
*بیگم
*ساری روٹیاں جل گئیں•*
😃😂🤪😬😜
تیرا رونا بالکل ٹھیک تھا غالب☹️🙁🙁
لڑکی ہم سے بھی نہیں پھستی😏😢😟😂 🙅🏻♂️😄🤦🏼♂
لڑکیو خودکشی کر لو😁
آج مجھے آنٹی نے کہا اوئے چکنے ادھر آ🙈😂
تمہارے ہاتھ کی چائے, تمہارے ساتھ کی چائے۔۔
یہی دو پل غنیمت ہیں, محبت بھاڑ میں جائے!!
☕💕☕
ہم لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ کبھی سنا ہے کسی لڑکے نے کسی لڑکی کو بلاک کیا ہو 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
🍁آج میں نے 60 کلو گندم کی بوری اٹھالی
وہ تو اچھا ہوا بوری خالی تھی
ورنہ میں تو گیا تھا✔️✌🙈😂😂😒😂
لڑکا: جزباتی انداز میں
"میں کیسے یقین کروں تم مجھ سے سچا پیار کرتی ہو۔۔۔
لڑکی: آنکھوں میں آنسو بھر کے گلے لگ کے بولی
"کدی لوڈ منگیا اے تیرے کولوں"🧐🧐🙄🙄😁😁🤭🤭🤭
محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜
تمھاری زلفوں میں الجھا ہوا ہے😰
محلے کا سلجھا ہوا لڑکا😝😝
سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ھو جائے گا
لوگ کہیں گے واہ کیا "نورانی" چہرہ پایا ھے
"مرحوم" نے
😝😝😝😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain