آج موسم کا غرور تو دیکھو
جیسے میرے یار کا دیدار کر کے آیا ہو
*_ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._*
*_ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ_*
میں بھکاری ہی بن____________ جاوں گا تیری خاطر
کوئی ڈالے تو سہی__________ میری جھولی میں تجھے..
" -لا حاصل کو روتے ہیں 💥
اور حاصل کو رلاتے ہیں -🙂
❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
*دلوں میں فرق آ جائیں تو اتنا یاد رکھیں ۔۔۔ کہ دلیلیں ، منتیں ، اور فلسفے بیکار جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
*ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟ .......!!!*💞💞💞
جب ہمارے درمیاں کچھ بھی نہیں... 💔
کس لئے شدت سے یاد آتے ہو تم۔۔ ❤❤
یہ جو محبت ہوتی ہے نا
یہ "رنگت" نہیں "سنگت" دیکھتی ہے♥🔥
❤تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥
میں تو بس اس کے لوٹ نے کا منتظر ہوں
ورنہ یہ زندگی جینا میرے بس کی بات نہیں
*دروازہ چھوٹا ہی رہنے دو اپنے مکان کا*
*جوجھک کے اندر آئے گا سمجھو وہی اپنا ہے
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
❤تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے💔
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے !🤷♂
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
🌹🌹
*اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہےاب*
*سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain