Damadam.pk
Prince.aftab786's posts | Damadam

Prince.aftab786's posts:

Prince.aftab786
 

بہت کرتا تھا محبت محبت
خیر، اب تو بات بھی نہیں کرتا...!💔

Prince.aftab786
 

وفا کی جنگ مت لڑنا یہ بیکا ر جا تی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہا ر جا تی ہے۔

Prince.aftab786
 

واٹسپ گروپ والوں نے بھی حد کردی ہے
کہتے ہیں
یہ سگریٹ 🚬 چار گروپ میں بھیجو دھنواں ایڈمین کی ناک سے نکلے گا
حد ہوگئ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے
🤣🤭😁😃😝😂😄😀😜🤭🤣

Prince.aftab786
 

اک عجب سی جنگ ہے مجھ میں۔۔۔۔
کوی مجھ سے ہھی تنگ ہے, مجھ میں۔۔۔۔
🔥🔥

Prince.aftab786
 

اپنے سامان کو باندهے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں

Prince.aftab786
 

تہمتیں مجھ پہ آتی رھی ہیں کئی ، ایک سے ایک نئی
خوبصورت مگر جو الزام تھا ، وہ تیرا نام تھا

Prince.aftab786
 

جگر ! کُفر ھے کُفر ، بخلِ محبت
تجھے جو ملے ، تُو لٹاتا چلا جا
مُحبّت ، مُحبّت ، مُحبّت ، مُحبّت
کوئی دُھن ھو ، یہ گیت گاتا چلا جا

Prince.aftab786
 

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
کہ میرا درد سر نہیں جاتا
ایسے پڑا ہوں تیری یاد میں
جیسے کوئی مر نہیں جاتا

Prince.aftab786
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕

Prince.aftab786
 

زرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات ...
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے💔❤🖤

Prince.aftab786
 

*زبان پر قابو رکھنا مشکل ضرور ھے مگر ناممکن نہیں، ضبط اور برداشت اکثر شرمندگی سے بچا لیتے ہیں، کیونکہ کئی دفعہ منہ سے نکلے الفاظ معذرت اور معافی کے باوجود شخصیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیتے ہیں.....!!!*

Prince.aftab786
 

✍🏻 *خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں۔* ( frndx agree )

Prince.aftab786
 

میرے ہمسفر تجھے کیا خبر تیرا عشق ہے میری بندگی
تیری جان میری جان میرے ہمسفر میری زندگی <3

Prince.aftab786
 

گیا تھا بازارِ عشق میں عشق کی شکایت کرنے😔
ہجوم سے آواز آئی صاحب جلدی کرو ہم بھی لائن میں ہیں💔

Prince.aftab786
 

اور خدا آزمائے گا تمہیں دنیا کی ہر محبت دے کر..🔥
اور پھر پوچھے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا .. !❤

Prince.aftab786
 

جب بدلتے ہیں موســــــــــــــــــــم توپرندوں کے گھر بدل جاتے ہیں
محــــــــــــل تو وہی رہتے ہیں نوکر بدل جاتے ہیں
یہ اپنے اپنے نصیب اور مقدر کی بات ہــــــــــــــــــــے ۔۔۔۔!!!
کہ راستے وہی رہتے ہیں مگر دوســــــت بدل جاتے ہیں.۔۔۔!!

Prince.aftab786
 

باباجی فرماتے ہین.....
ہرگروپ میں ایک شھزادہ اور ایک شھزادی ھوتی ھے⁦❤⁩⁦❤⁩😍
شھزادہ تو میں ھوں 😜😘لیکن شھزادی نظر نہیں آ رہی 😏😜😜😋

Prince.aftab786
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...

Prince.aftab786
 

❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️

Prince.aftab786
 

❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔