نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے🖤
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے☝
قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔
*کاش #تم اور #میں اکٹھے کھڑے ہوں*
*اور فقیر آ کر کہے #اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے_😍😊
لڑکی : آج امی نے مجھے تمھارے ساتھ بائک پە جاتے دیکھ لیا 😖
لڑکا : تو پھر؟؟ 😱
لڑکی: تو امی نے رکشے کے پیسے واپس لے لیے 😭😪 ھماری فیملی بڑی سخت ھے.. 🤣🤣🤣
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے😢💔
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں..
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....😘😘😘
ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ
÷======== زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے =======÷
÷====== جنگ کسی اپنے س ہو تو ہار جانا چاہئے ======÷
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
💖ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے
⚘ایسی ہے محبت میرے دل میں تیرے لئیے⚘..
اب کی بار ایک عجیب سی خواہش اٹھی ہے دل میں💔
کوئی ٹوٹ کر چاہے اور میں بے وفا نکلوں💔
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
*فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا*
*کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں..*❤
اب تو آنکھوں میں سماتی نہیں صورت کوئی
غور سے میں نے تجھے کاش نہ دیکھا ہوتا
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝
بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہم چاہے جتنی مرضی ترقی کر
۔ لیں لیکن #تھوک سے موبائل
کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے.
😂😂😂😂😂😝😝😝😝😝
بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہم چاہے جتنی مرضی ترقی کر
۔ لیں لیکن #تھوک سے موبائل
کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے.
😂😂😂😂😂😝😝😝😝😝
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain