اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔.
🔥🔥🔥💗
محبت ہے محبت میں محبت کر محبت سے
محبت ہو ہی جاتی ہے محبت کرنے والوں سے
ٹیلنٹ کی کیا بات کرتے ہو صاحب☺
ہمارے پاکستانی موبائل کی بیٹری ✌
زبان سے چاٹ کر بتا دیتے ہیں 😝
کہ بیٹری کتنی چارج ہے😂..
.
.
دو پولیو کے قطرےحکومت کو بھی پلادیں۔
18 ماہ سے پاوں پر کھڑی ہونے سے قاصر ہے🙄😝😜😛
پاکستان دنيا کا واحد ملک ھے جہاں صبح کينو
80 روپے درجن
اور شام کو 100 روپے کی تين درجن ملتے ہيں۔😝
ایک سردار نے دوسرے سردار سے پوچھا ریڈیو اور اخبار میں کیا فرق ہے
سردار نے کافی سوچ اور بچار کے بعد کہا ہم ریڈیو میں روٹیاں نہیں لپیٹ سکتے😝😝😝🤭🤭🤭😍😍😍😂😂😂
😂😂😂😂
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تیــری ہـــر بات پہ آمیـــن کہا تھا میں نے 🙏
*جنون عشق تھا تو گزر جاتی تھی رات باتوں میں*
*سزاۓ عشق ھے تو ھر لمحه عذاب لگتا ھے.*
خیال رکھا کرو اپنا جناب___!!!
.〽💞
.
بہت دعاؤں سے مانگا ہے تمہیں___!!!.
میں ____اور التجائے غم آپ سے کروں؟
یہ بھیک اس کو دیجیے جسکاخدا نہ ہو!
لوگ جب تیرا نام لیتے ہیں
ہم کلیجے کو تھام لیتے ہیں
,😒
*مان لے!*
*اے بنتِ حوا*__
*نہیں ہے تیرا کوئی خدا کے سوا*
*مت رکھ امیدیں کسی سے یہاں*
*کچھ نہ ملے گا تجھے دکھ کے سوا*
نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبت نہیں کہتے....💗💗
محبت تو عباااادت ہے جو کرنی پڑتی ہے.....😍😍
~ بُرے نہیں ہیں ہم صاحب___!
~ بس کسی کسی کو اچھے نہیں لگتے___!💔
یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ...💔
اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی... 💔💔
*رب سے جب کچھ مانگو تو رب کو ہی مانگو کیونکہ جب رب تمہارا ہے تو سب کچھ تمہارا ہے۔۔۔۔*
*انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے*
"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے....!!!
!!!___صاحب___!!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں...!!
ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥🤓
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain