💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
فیس بک پر ہر انٹی 18 سال کی اور ہر لڑکی پنجاب کالج میں پڑھتی ھے😂
ایتھے بوٹا دسو فیر کی کرے😂😒
حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں،🔥
اب لفظ "محبت" کی حمایت کرے کوئ..!!
ہر عمر میں رہتی ہے_________ محبت کی ضرورت
اس عمر میں دل کیا______________دل نہیں رہتا
سنو
یہ جو ناک میں دم کیا جاتا ہے
کیا پڑھ کےکیا جاتا ہے😁
سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ھو جائے گا
لوگ کہیں گے واہ کیا "نورانی" چہرہ پایا ھے
"مرحوم" نے
😝😝😝😂🤣
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے❤
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤
زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا دوستوں
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی------------خالی ہاتھ گیا <
ہر گروپ میں ایک خوبصورت انسان ہوتا ہے😊😊
اور آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ اس گروپ کی لاج میں نے
رکھی ہوئی یے😋😎😜✌🏻
*وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا*
*آج سنتا نہیں سسکیاں میری 💔🥀*
لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😙 "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃😁😂👊👉
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
نہ پوچهو کیا گزرتی ہے جدا جب یار ہوتے ہیں..!!💞💞💞
کہ آنسوں تیر بن کر جگر کے پار ہوتے ہیں..!!💞💞💞
اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو😂😃😜
**__دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا___*💓💓!!
**__کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی___*💓💓!!
*اس نے سوچا کہ ہنگامہ ہوگا❣* ..!!
*ہم نے خاموش رہ کر پلٹ دی بازی❣* ..!
🌹🌹
کبھی آۓ گا وہ میری وفاؤں سے شرمندہ ہوکر،
پھر ہم نہ ملیں گے اسے دوبارہ زندہ ہو کر
🌷🌷،
کیا ملا اسں کو میری دنیا چھوڑ کر
🌺🌺،
خود بھی تنہا ہو گیا مجھ کو تنہا چھوڑ کر....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain