Damadam.pk
Prince.aftab786's posts | Damadam

Prince.aftab786's posts:

Prince.aftab786
 

وہ کهبی ملے تو اسے کہنا تیری جدائی میں
وہ نهیں روتا لوگ اسے دیکھ کر روتے هیں🥺

Prince.aftab786
 

یہ کہیں تیری دعاؤں کا ہی فیضان ﻧﮧ ﮨﻮ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﺩﻥ ﭘﮭﺮﯾﮟ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﺮﮮ،ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ
ﻣﺠﮫ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺳﻦ ﻟﮯ ﮔﺎ،ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ
یا خدا ! اس سے ملانا مجھے اک بار ضرور
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ

Prince.aftab786
 

سوچتے ہے اپنی جان اسے مفت میں ہی دے دیں....!!
اتنے معصوم خرید دار سے کیا لینا دینا...!!

Prince.aftab786
 

بابا جی کہتے ہیں آج کل...
سو کیوٹ😍 سے شروع ہونے والی محبتیں
فٹے منہ👋 پہ ختم ہوتی ہیں...
😂😂😋😊

Prince.aftab786
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

Prince.aftab786
 

محبت بھی شطرنج کی طرح ہوتی ہے😌
ایک غلط چال آپ کی شادی کروا سکتی ہے🙈😂
#

Prince.aftab786
 

خاموشی سے اجڑ جاؤ گا تم نظر انداز مت کرنا .="*
تیری عزت کی خاطر میں اپنی محبت سے مکر جاؤ گا .="*

Prince.aftab786
 

بچے بھی کیا کہہ جاتے ہیں. ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا انتقال ہوا تو اسکی وجہ سے اسکول میں بچوں کی چھٹی هو گئ، دوسرے دن اسکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزرگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا: دیکھو دو اور چھٹیاں گھوم رہی ہے...!!! 😜 😜😜😍😂🤣🤓.

Prince.aftab786
 

کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا 😊😊 👉💎 یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں😏😜😜

Prince.aftab786
 

#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;😂😂😂

Prince.aftab786
 

تھا میری زندگی کے رابطے میں___ شفاء جیسا...💝💝
وہ میری روح میں شامل محبت کی انتہا جیسا..❤❤💔

Prince.aftab786
 

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی😂🙊😝😜

Prince.aftab786
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫

Prince.aftab786
 

پٹھان کو کسی نے SMSکیا ہے اگر تو ذہین ہے تو 200کا لوڈ بھیج۔۔۔
اور اگر توں ہو شیار ہے تو300کا بھیج۔۔۔
پٹھان نے 500کا بھیجا اور لکھا کہ میں ۔۔۔
ذہین بھی ہو اور ہو شیار بھی۔۔۔😂😂😂😂😂😂

Prince.aftab786
 

جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌♂
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥

Prince.aftab786
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

Prince.aftab786
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Prince.aftab786
 

*ہم سا بھی ہو گا جہاں میں کوئی ناداں جاناں*
*بے رُخی کو بھی جو سمجھے تیرا احساں جاناں*

Prince.aftab786
 

💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤

Prince.aftab786
 

💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔