لڑکی: بابا جی کوئی چنگی جئی مَت دیو
بابا جی: پتر نقاب کر کے آیا کر۔۔۔تینوں ویکھ کے میری اپنی مَت وَج جاندی اے😉😉😉🧐🧐
بابا جی کہتے ہیں کہ تیرے لہجے کی مٹھاس بتاتی ہے😳😒
تو بہت بڑی "فراڈن" ہے... 😝😝😝😜
وہ آ گیا تو میں تحفے میں اُس کو کیا دُوں گا
دو ایک ســــــانس مِرے پاس اجل رہنے دے
اوپر والی دونوں لائنیں بکواس ہیں 😂 😂 😂 😂 ٹھرک پن زندہ باد 😂 😂 😂 😂
میــرے پاس بـس یہـــی ایکـ راستــــہ رہ گیا ہـــے
تـــــجھے دینـــے کو ابـــ خــــدا کا واسطہ رہ گیا ہے....
🙃🤪😁😁😁😂😁
غصہ تب آتا ہے
جب پانچ بچوں کی ماں کہتی ہے
زندگی میں سب کچھ ملا
سچا پیار نہیں ملا!!!!.!!!!!
🤭🤭😱😱😨🤫🤫🤭
استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝
ہنسنا آتا ہے مجھے مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ..!!
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا...!!!💓
کیا معلوم کے عشق اس طرح تڑپائےگا
روز آتے آتے وہ شخص رستہ بھول جائےگا
آج بھی موجود ہیں ہزار خصورت اس دنیا میں
لیکن افسوس یہ بات دل کو کون سمجھائےگا
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
کہ میرا درد سر نہیں جاتا
ایسے پڑا ہوں تیری یاد میں
جیسے کوئی مر نہیں جاتا
ن م
ایک فائدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا
میں تھوڑی دیر صحیح پر دل سے مسکراتا تھا
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
زرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات ...
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے💔❤🖤
"ہر بار الزام عشق پر اچھا نہیں،،،،،،!
وفا خود سے ہوتی نہیں خفا محبت سے ہو جاتےہیں لوگ"
ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔
*چُپ چاپ گزار دیں گے تیرے بِنا بھی یہ زندگی...!!!*
=
💞💞💞💞
=
*لو گو ں کو سیکھا دیں گے محبت ایسے بھی ہو تی ہے...!!!*
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain