میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
 😞
_سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
🔥
_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں_۔۔!
🍁😉funny 😉🍁
وہ اچانک________نہیں بچهڑى😞
بڑے دنوں سے ______لوڈ مانگ رھى تھى 😂😂
سنو،
مجھ کو لگ رہی ہو یا واقعی پری ہو تم ؟؟
چپ کراؤ آنکھوں کو کتنا بولتی ہو تم !!
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
*جتنی بھی ہو کم ہے ؛بہت ہونی چاہیے*
*بے وفاؤں کو تو سزائے موت ہونی چاہیے*💔🥀
💞
عشـــــــــــــق تــــــو وہ تھــــــا جنــــــاب 
عاشـق نــے اذان نـہ دی تـــو *خالـق* نـے صبــح نا کی..
♨️ **
محبت میں شرابی ہونا کوئ کمال نہیں 😢
محبت میں نمازی ہونا کمال ہے 💯💯
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
❤️ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤️
 ،صاحبــــ ❤️
❤️ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤️
ﺍﻭﺭ❤️ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤️
سنو!میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی 💔
کوئ تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو💔
دھوکہ کھانے والوں کو تووقت کے ساتھ ساتھ سکوں مل جاتاہے....
لیکن دھوکہ دینے والے کوکبھی سکون نہیں ملتا ۔
محــبت جیــت جــائــے گــی اگــر تــم مــان جــاؤ تــو.
میرے دل میــں تــم ہــی  ہــو اگــر تــم جــان جــاؤ تــو.
❣بہت  تمنا تھی کسی کا  ہو جانے  کی  پر کیا  پتہ تھا ❣
❣جن  کے  ہم  ہونا  چاہتے  ہیں  انہیں  عادت  ہی نہیں ❣ 
                       ❣ کسی کو آپنا  بنانے کی ❣Prince.aftab🎶
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟
کے تم نے مان توڑا ہے !!!
*★᭄ꦿ᭄ꦿ
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂
بس اِک پاؤں نہیں پکڑے اُس کے 😑
باقی تو ہر طور منانا چاہا تھا میں نے 🙂💔
ہم نشین کیسے بتاؤں کہ جزبہ الفت کیا ہے 
خود بتاۓ گی میری محبت...کے محبت کیا ہے 
_*❀✦•┈┈❁❀❀❁┈┈•✦❀*_
💞 ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
💞 ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!
بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے
"اچھی تب ہی لگتی ہے" 
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		