ایک پٹھان کو موبائل پر کوئی تنگ کرتا تھا
پٹھان نے نئی سم خرید کر اس کے نمبر پہ میسج کیا
"میں نے وہ نمبر بند کر دیا ہے اب تمھارا باپ بھی مجھےتنگ نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"😂😂😂
بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا💞
تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا💞
وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے 💕
حسین تو تھا ہی؛ذہین کتنا تھا💔💔
میری چاہتوں کی شام أس دن حسین ہو جاۓ💞💞
میں تمہیں مانگوں ہر طرف آمین آمین ہو جاۓ💞💞
چل اب تو اپنے ہنر کو آزما_____ کے دکھا☝
نکال دیا تجھے؛دل سے اب جگہ بنا کے دکھا💔💔
مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے❤💖
اگر کوئی اپنا بنا لے تو آس کے غم خرید سکتا ہوں.💙💔
جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے۔
وہ صرف ڈرامے کی آخری
قسط میں پائی جاتی ہے۔
😄😜🤣🤪
میرا ایک دوست بتارہا تھا یار تمہاری بھابھی پہلے مجھے بہت حسین وجمیل لگتی تھی۔۔
اب جب سے پارلر بند ہوے ہیں صرف "جمیل" ہی لگتی ہے۔۔۔
😂😁😜
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😁
لڑکی👩:میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر🕵 :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے__😐😐
لڑکی کس ٹائم ؟🤔
ڈاکٹر__جب کوئ کھانے کا پوچھے😅😅
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔؟
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....😝😝😝😝😝😝🤣😂😂😂
وہ خزاں کی رت میں بہار شام، وہ نئے گلاب کی دستکیں
وہ تو خواب تھے جو بچھڑ گئے،وہ نصیب سارے کدھر گئے
لڑ کی کی عمر پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں.😂
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂
🤣دو سست آدمی کمبل اوڑھ کر سو رہے تھے
تبھی ایک چور آیا اور کمبل لے کر بھاگ گیا😁
پہلا سست پڑے- پڑے بولا پکڑو- پکڑو 😆
دوسرا سست
"رہنے دے جب تکیہ لینے آۓ گا.. تب پکڑ لیں گے 😂🤣
*لطیفوں کی دکان 😋*
زندگی سے کوٸ چیز مانگو تو ایسے مانگو جیسے تمارے باپ کی ہو😏😎😎
اور اگر نہ مل سکے تو سمجھ لینا کونسا تمارے باپ کی تھی😜😜😝
۔۔۔۔دفعہ کرو😂😂
بیوی : اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا...😞
میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے...😮
شوہر : تو زبان سے try کر لو...😂😂😂
شیخ اور اس کی گرل فرینڈ چپس کھا رھے تھے
*گرل فرینڈ
آپ کیا محسوس کر رہے ھو
*شیخ تم مجھ سے تیز کھا رہی ھو
😂😂🤣🤣😂😂🤣🤣🤣😂😂
شاعر کہتا ہے
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں 😎
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂
*زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں ،،*
*مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم ،،،!!* ☺
شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂
درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو💔💔
گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain