اتنی من مانیاں اچھی نہیں ہوتیں
تم صرف اپنے ہی نہیں میرے بھی ہو
کمال کا پیر ہے عشق
چھوڑ دیتا ہے مرید کرکے
جینا بھت چاھا .. 🥀
مگر جینا نا آیا تیرے بعد .. 😔
frnds
to all
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆
دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝
میں نے ایک #نجومی سے پوچھا بابا میری #شادی کیوں نہیں ہو رہی 😒؟...
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا، 😘
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے😂😂
"کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ...
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل
گۓ
"محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گۓ...
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گۓ
*چاہت مجبور کرتی ہے صاحب_______!*
*یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے___,*.
اک طرف ھو ساری دنیا اک طرف صورت تری.. ھم تجھے دنیا سے ھو کر بے خبر دیکھا کریں...
❤💞😘❤
گِلہ جو کرنا تو سوچ کر کرنا
مجھ کو اب پورا حساب آتا ھے
ان کا کیا حال ہو رہا ہوگا جو wait کرتی تھیں 😟😟😟😟😟
ابو اور بھائی گھر سے جائیں تو کال پر بات کروں...
🤣😄😆😂
آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ، یعنی جو ہے، سارا جھوٹ
ہم کو آج کہو پھر اپنا، بولو آج دوبارہ جھوٹ_!
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
*💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے*
*میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕*
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞 🔥
😍😘❤
جن کے جانے سے جان جاتی تھی,
انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے..
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے ۔۔۔۔
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں 😊
بابا جی کہتے ہیں کہ میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،
پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے۔
😋😂🤪😜🤩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain