Damadam.pk
Prince.aftab786's posts | Damadam

Prince.aftab786's posts:

Good evening
P  : Good evening frndx - 
Prince.aftab786
 

جفا جو عشق ميں ہوتي ہے وہ جفا ہي نہيں
ستم نہ ہو تو محبت ميں کچھ مزا ہي نہيں

Prince.aftab786
 

میری آنکھوں کی رونق, اور دل کا قرار ھو تم
میری ٹھنڈی آئس کریم اور آم کا اچار ہو تم

Prince.aftab786
 

بس سمجھ لو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے کچھ آنکھیں پاگل ہوتی ہیں🥰🥰، کچھ دل دیوانہ ہوتا ہے

Prince.aftab786
 

تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا تمہی کو ہم نے😘😘 چاہا ہے، تمہی مِلتے تو اچھا تھا

Prince.aftab786
 

مکر گئے ہیں وہ عادتوں سے😭😭 میری چاہتوں کو بگاڑ کر Good Evening frndx

Prince.aftab786
 

مت پوچھو وجہ بس تم پسند ہو بے وجہ

Prince.aftab786
 

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے❤ پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے good morning frndx

Prince.aftab786
 

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں✌️ جان بہت شرمندہ ہیں

Prince.aftab786
 

ہم بہت خاص تھے🖤 یہ انکے الفاظ تھے

Prince.aftab786
 

یہ آئنے بھی تمہیں کم پسند کرتے ہیں 😘😘 انھیں معلوم ہے تمہیں ہم پسند کرتے ہیں

Prince.aftab786
 

تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا تمہی کو ہم نے😘😘 چاہا ہے، تمہی مِلتے تو اچھا تھا

Life Advice image
P  : Agree frndx - 
Prince.aftab786
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو ...

Agree frndx
P  : Agree frndx - 
Prince.aftab786
 

تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر
بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھے ہیں
خوشی سی ملتی ہے خود کو اذیتیں دے کر
سو جان بوجھ کے دل کو نڈھال رکھتے ہیں

Prince.aftab786
 

: ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ😞😞🔥🔥
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡🔥🔥

Social media post
P  : Dekhty he ketny jhot ate he post par - 
Prince.aftab786
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

All frndx
P  : All frndx -