انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں خدا نے اپنی قیام گاہ کہا ہے
شہہ رگ اور دل
کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف اور پاکیزہ رہیں ۔۔!
کہاں تک دل کی ضد مانو گے محسنؔ
یہ بچہ ایک دن بوڑھا بھی ہوگا
اسے روکتے بھی تو کس طرح کہ وہ شخص اتنا عجیب تھا
کبھی تڑپ اٹھا میری آہ سے ـــــــ کبھی اشک سے نہ پگھل سکا
زندگی بھی شیشے کی طرح ہوتی ہے اور وہ تبھی مسکراتی ہے "جب آپ مُسکراتے ہیں"
#مسئلہ یہ ھے کہ آپ کو فرشتہ چاہیے
اور میں #انسان ہوں
#prince😍
یہ ہم ہیں
یہ ہمارا دمادم ہے
اور یہاں سب غاٸب ہیں😂😂
جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم🙃✨
______ツ🔥 prince 😍