-" بے شک محبت ایک سچا جذبہ ہے، جس کا حق اللہ نے ہر انسان کو دیا ہے لیکن والدین کی نافرمانی کا حق اللہ نے کسی کو نہیں دیا۔ اس دنیا میں ہر رشتے سے افضل رشتہ والدین کا ہے اور جہاں والدین کی رضامندی نہ ہو وہاں خوشیاں بھی رخ پھیر لیتی ہیں_" 🙂💔 *Khuda Aur Muhabbat* 🍁
-" مانگنے کا حق اس نے تمہیں دیا ہے جب اس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کردو_" 😊❤️🌈 *Khuda Aur Muhabbat* 🍁