Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Prince_M786
 

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے💔
اور تم سے ایک ہم نہ سنبھالے گئے
something to missing 😩

Haan Dil se😩
P  : Haan Dil se😩 - 
Prince_M786
 

ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ💔
💞
#ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ
#ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ #ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔💔
bewafa log😩

Prince_M786
 

Allah 😩😩😩

Social media post
P  : Post by Prince - 
Haan bulkal 😥
P  : Haan bulkal 😥 - 
Social media post
P  : Post by Prince 😥 - 
Social media post
P  : Post by Prince 😥 - 
Social media post
P  : Post by Prince 😢 - 
Prince_M786
 

شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے کی
ہماری تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں

Prince_M786
 

نہ جانے کیسی محرومی پس رفتار چلتی ہے
ہمیشہ میرے آگے آگے اک دیوار چلتی ہے

Prince_M786
 

روز جی بھر کر انکو دیکھتے ہوں گے
ان کے گھر کے اپنوں کی کیا بات❤

Prince_M786
 

"حال سنانا مشکل ہے.🍀🌸
شعر سناتا رہتا ہوں"!❤✌
Prince______💕💯

Prince_M786
 

لباس عشق پہن کر _قلندروں کی طرح
ہم تیری یادکی دنیامیں رقص کرتے ہیں

Prince_M786
 

" میں وہ رنگ ہوں جو کہیں نہیں جچتا " ✨🖤

Prince_M786
 

زہر ، نیند کی گولیاں ، پنکھا ، چاقو..
پتا نہیں کبھی کبھی میں کیا سوچتا ہوں...
💔🌚

Social media post
P  : Post by Prince 😢 - 
Prince_M786
 

راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک...😒
دوست تو سارے مخلص تھے...💔🙇

Prince_M786
 

😁😁😁😁😁😁😓
ایک میراثی نے گاڑی تلے کچل کر بارات کے 50 بندے مار دیئے۔ جب گرفتار ہوا تو پولیس نے پوچھا کہ اتنے سارے بندے کیسے کچلے گئے۔
میراثی: میں گاڑی چلا رہا تھا تو بریک فیل ہوگئے، ایک طرف *بارات* تھی تو دوسرے طرف *دو بھائی* تھے۔
بتائیں میں گاڑی کس طرف موڑتا؟
پولیس افسر: ظاہر ہے دو آدمیوں کی طرف ہی موڑتا!!
میراثی: بادشاہو میں نے یہی کیا تھا لیکن۔۔۔۔۔
پولیس افسر: لیکن کیا۔۔؟
میراثی: وہ *دونوں بھائی* بھاگ کر *بارات* میں گھس گئے۔۔۔!!!!
حالات و واقعات سے بھی یہی لگتا ہے کہ *خان صاحب* نے بھی *دو بھائیوں* کے چکر میں پوری قوم پر گڈی چڑھا دی ہے۔

Prince_M786
 

"لمبا سانس یا تو کوئی شدید
خواہش ہوتی ہے
یا پھر _ 🥀 _
کوئی پرانی یاد"__⁦♥️⁩