مجھے 🔥۔ پروہ نہیں ہے💪۔۔ اپنے کل۔۔۔ کی۔۔۔
میں ہر دن آخری سمجھ کر🏇 ۔۔۔ جیتا ھو۔۔۔۔
Prince
ہم نے سب ذائقے چکے ہیں میاں
سب سے بد ذائقہ محبت ھے..🔥🔥
#prince
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥
Prince 😍
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
Prince 😔
اُن کی پِہلی ہی نظَر ہَم پہ کہاں ٹِھہری تھی
وُہ کِسی اور سے ہوتے ہُوئے ہَم تک پُہنچے
Prince
#ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا !!!🙏
جو محبت سے دیکھتے ہیں مجھے!!!...❤
M 💖 L 🔥
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں___!!
M 😜 L☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain