یہ بات الگ ہے آج وہ اپنوں میں خوش ہے۔۔۔!!!!
یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے۔!!!!!!
💔😢💔
Prince
تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے
تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی!!!
Prince
Buring damadam 😜😜😂😂
اسی لئے تو یہاں اب بھی اجنبی ہوں میں
تمام لوگ فرشتے ہیں آدمی ہوں میں
Prince
جو ملا تو شکر کیا
نہ ملا تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں
ان فیصلوں کو زوال نہیں 💕
🥀 ❤️
Prince 😍
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں😥
#___PRINCE☺️
آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥💔💞
#____________prince😍
عادتیں اچار نہیں ہوتی کہ ڈال لی جائیں 😔
عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں 💔
یہ لگ جایا کرتی ہیں💔💯
اداس ۔۔🍁