Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Funny joke
P  : Kon apni payar ke lai es pe behty ga😂😂😂😂 - 
Absolutely right 😞
P  : Absolutely right 😞 - 
Funny joke
P  : Hafta hafta nahty nhi 😂😂🙈 - 
Funny joke
P  : علامہ اقبال پے روشنی 😂😂😂😍 - 
Good afternoon
P  : Aslam alaikum good afternoon all guys kase Hy AP sub - 
Absolutely right 😞
P  : Absolutely right 😞 - 
Funny joke
P  : Sub kuch ready Hy bs dulhan chaye 😂😂😂 - 
Prince_M786
 

مجھے تڑپتا ہوا دیکھ کر سکون میں ہو
یہی سکون تمہیں ایک دن سزا لگے گا🙂💔
#____Prince🌸
ان شاءاللہ🙃

Mera 13 March or apka 😍
P  : Mera 13 March or apka 😍 - 
Funny joke
P  : Apki pass es me se konse mobile Hy mere pass en me kuhy nhi 😂 - 
Prince_M786
 

زندگی میں ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣُﺤﺒﺖ ﺩﯼ تو ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﮬﻮﮐﮧ, اگر ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﯿﺎ تو اسی سفر میں ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﯿﭻ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ بھی ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ. اگر کبھی ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﻤﺒﮯ ﭘُﻞ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﮯ تو وہاں ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﻼ ﮐﯿﺎ.اگر کسی ﻧﮯ ﺳﺎﺗﮫ نہ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﺰﺍﺭوں وﺟﻮﮨﺎﺕ بتائیں تو وہاں ہی ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻐﯿﺮ ﮐُﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ اسی زندگی کے سفر میں ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍُﻟﻔﺖ ﺑﮭﺮﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ مجھ پہ نچھاور کر ﺩﯾﮯ تو ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ.ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﻣُﻄﺎﺑﻖ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﺎﺋﯿﮟ 😇❤

Absolutely right 😍
P  : Absolutely right 😍 - 
Prince_M786
 

گلہ ، شکوہ ، لڑائی جگھڑا ہمیشہ اپنوں سے ہی ہوتا ہے کیونکہ انسان کو مان ہوتا ہے کہ جس انسان سے گلہ کر رہے ہیں وہ آپ کو منا لے گا، روٹھنے نہیں دے گا
آپ کے آنسو صاف کر لے گا
آپ کو اپنی چاہت سے منا لے گا😍
کسی سے ناراضگی اتنی طویل نہ کیجیے یہ نہ ہو کہ وہ انسان آپ کے بغیر رہنا سیکھ جائے۔
خوش رہیں ، خوشیاں بانٹتے رہیں!
😇❤ prince_M786

Funny joke
P  : Hmmm 😥 prince 😂 - 
Prince_M786
 

میں نے چھوٹی سی عمر میں یہ سیکھ لیا کہ آپکا درد آپکے آنسو بس آپکے اپنے ہیں لوگوں کے نہیں
اپنے آنسو اپنی تکلیف صرف اپنے رب کو بتائیں، لوگوں کو اپنی کمزوری مت دیں کسی کو اپنی ذات کے اہم پہلو بتانا خود کو گروی رکھوانے کے برابر ہے
میرا رب فرماتا ہے
میرے بندے مجھے پکار میں تیری پکار سنوں گا❤
یہ دنیا اور اس دنیا کے لوگ ہنستے ہوۓ کے ساتھ ہنستے ضرور ہیں مگر رونے والوں کے ساتھ روتے نہیں
اسلیے اپنے اللہ کے حضور رویا کریں وہ آپکے رونے پر ہنستا نہیں ہے وہ آپکے آنسو پونچھ لیتا ہے وہی آپکے زخم بھرتا ہے اور آپکو سمبھال لیتا ہے✨
Prince_M786

Social media post
P  : Post by Prince 😍 - 
Good morning
P  : Aslam alaikum good morning 😊 kase Hy AP - 
Tell me all guys
P  : Tell me all guys - 
Social media post
P  : Post by Prince - 
Prince_M786
 

مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے