#صاحب #حالات جب #گھیر لیتے ہیں,😌
#تو اپنے بھی #نظریں پھیر لیتے ہیں,😏....
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
غلامی💕💕💕 تو صرف تیرے پیار کے لیے کرتے💕💕💕ہے؟
....?......
باقی👈 تیرا یار کل بھی نواب تھا💪💪💪اور آج بھی نواب ہے.
عمر تنہا گزار دالی__🙃!!
وہ کیوں🤔__!!
کوئ آنے کا وعدہ کر گیا__😔 !!
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔
*کہاں ہوتا ہے اتنا تجربہ کسی حکیم کے پاس* *ماں آواز سن کر بخار ناپ لیتی ہے*